rohani ilaj Quran pak se in urdu || rohani ilaj wazifa 2022 روحانی علاج

rohani ilaj Quran pak se- asalam alaikum wa rahmatullah doston koi bhi aisa Marz Nahin hai jiska Koi ilaaj na ho Yahan per Ham aapko Quran pak se kuch rohani ilaj ke bare mein Bata rahe hain. Jin ki faharist niche diye Gaye hen.

Blood pressure ka rohani ilaj
Dil ki ghabrahat ka rohani ilaj
Aulad  hone ka rohani ilaj
Sugar ka rohani ilaj
Quran pak se sugar ka rohani ilaj

بلڈ پریشر کی روحانی علاج

دل کی گھبراہٹ کا روحانی علاج

اولادِ کی ہونے کا روحانی علاج

شوگر کا روحانی علاج

شوگر کا قرآنی علاج

بیماری کی وجہ سے حمل گرانا

ناجائز محبت ختم کرنے کا وظیفہ

ناجائز تعلقات توڑنے کے لیے عمل

rohani ilaj
rohani ilaj

Blood pressure ka rohani ilaj

بلڈ پریشر کی روحانی علاج

  وَ الْكٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَ الْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِؕ-وَ اللّٰهُ یُحِبُّ ا لْمُحْسِنِیْنَۚ(۱۳

ترکیب استعمال

بلڈ پریشر کے مریض اگر اس ایت کو روزانہ ایک 101 مرتبہ پڑھتے رہیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا۔

 

Dil ki ghabrahat ka rohani ilaj

دل کی گھبراہٹ کا روحانی علاج

اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَىٕنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِؕ-اَلَا بِذِكْرِ اللّٰہتَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُؕ(۲۸)

See also  قرآنی سورتوں سے بیماریوں کا روحانی علاج

ترکیب استعمال

اگر کسی کے دل میں گھبراہٹ ہوتو اس آیت کو تین مرتبہ پڑھ کر سینے پر دم کرے انشاء اللہ تعالی آرام مل جائیگا۔

Aulad  hone ka rohani ilaj

اولادِ کی ہونے کا روحانی علاج

لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا فِیْهِنَّؕ-وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠(۱۲۰)

ترکیب استعمال

جو رات سے نا امید ہو جائے اس آیت کو ایک چالیس دن تک روزانہ 300 سے پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرکے میاں بیوی آدھا آدھا کھالیا کریں۔ انشاء اللہ ضرور امید پوری گی۔

Sugar ka rohani ilaj

شوگر کا قرآنی علاج

وَ قُلْ رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِیْ مُخْرَ جَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا(۸۰)

ترکیب استعمال

شوگر کا مریض روزانہ اس ایت کو 41 مرتبہ پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ ضرور فائدہ پہنچے گا۔

Quran pak se sugar ka rohani ilaj

بیماری کی وجہ سے حمل گرنا

اَللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ اُنْثٰى وَ مَا تَغِیْضُ الْاَرْحَامُ وَ مَاتَزْدَادُؕ وَكُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهٗ بِمِقْدَار

ترکیب استعمال

جس عورت کا حمل ضایع ہو جاتا ہو وہ ابتدا سے لے کر 9 مہینے تک اس آیت کریمہ کو پڑھ کر پانی پر دم کرکے پتی رہے ۔ ان شاء اللہ تعالی امید پوری ہوگی۔

Najaiz Muhabbat khatm hone ka rohani ilaj wazifa

ناجائز محبت ختم کرنے کا وظیفہ

قُلْ لَّا یَسْتَوِی الْخَبِیْثُ وَ الطَّیِّبُ وَ لَوْ اَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِیْثِۚ-فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ۠(۱۰۰
ترکیب استعمال

اگر کسی عورت کا خاوند کسی دوسری عورت سے ناجائز تعلق رکھتا ہو تو اسے باز رکھنے کے لیے اس آیت  کو گیارہ دن تک 41 مرتبہ پڑھ کر کسی کھانے کی چیز پر دم کر کے کھلا ہے۔ ان شاء اللہ تعالی کامیابی ہوگی۔

وَّ یُمۡدِدۡکُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّ بَنِیۡنَ وَ یَجۡعَلۡ لَّکُمۡ جَنّٰتٍ وَّ یَجۡعَلۡ لَّکُمۡ اَنۡہٰرًا ﴿ؕ۱۲
ترکیب استعمال
اگر کسی کے ہاں لڑکا پیدا نہ ہوتا ہوں صرف لڑکیاں ہو تو حمل ٹھہرتے ہی 9 مہینے تک روزانہ 111 مرتبہ اس آیت  کو پڑھتے رہیں۔ ان شاء اللہ تعالی نرینہ اولاد پیدا ہوگا۔

نافرمان اولاد کا وظیفہ

قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِىٓ اَنْ اَشْكُـرَ نِعْمَتَكَ الَّتِىٓ اَنْعَمْتَ عَلَـىَّ وَعَلٰى وَالِـدَىَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَـرْضَاهُ وَاَصْلِحْ لِـىْ فِىْ ذُرِّيَّتِىْ ۖ اِنِّىْ تُبْتُ اِلَيْكَ وَاِنِّىْ مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ (15)
ترکیب استعمال
اولاد کو فرمانبردار بنانے اور ہدایت کے راستے پر لانے کے لیے اس آیت کو تین مرتبہ روزانہ پڑھے انشاء اللہ  جلدی فائدہ ہوگا۔

نتیجہ

دوستوں اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو کچھ امراض کا قرآن پاک کی مدد سے علاج کرنے کا طریقہ بتایا ہے آپ ہمارے اس سائیٹ کو ضرور وزٹ کیا کریں۔
تانکہ آپ کے آنے سے ہمارے لیے بعض فخر ہوگا اور اس کے علاوہ اگر آپ کو کچھ  پوچھنا ہو تو کمینٹس میں بلا تکلف ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ آپ کے آنے کا بھت  بھت شکریہ۔