Rohani ilaj-Rohani Ilaj in Urdu-quran se rohani ilaj
Rohani ilaj ke mutalaq ap ko batathe chale k is post mein hum ap ko Quran pak se kuchh Amrazon ka Rohani Ilaj ke mutalaq bathaenge.
Ghaib ko Hazur karne ka Rohani Ilaj
Quran pak se Gurde aur pithe mein pathri ka ilaaj
Quran pak se Ladki ki paidaish ka Rohani ilaj
Aulad Zinda na hone ka rohni ilaj
Quran pak se Gunahon se nijaat hasil karne ka Rohani ilaj
Quran pak se Miyan bevi ke darmiyan muhabbat ka rohani ilaj
Quran pak se Betiyon ki shaadi ki Rohani Ilaj
قرآن پاک سے امراض کے روحانی علاج السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستوں آج ہم آپ کو قرآن سے امراض کا روحانی علاج کا بتاتے ہیں جن کی فہرست نیچے دی گی ہے۔
فہرست مضامین
بیٹیوں کا روحانی علاج
میاں بیوی میں محبت کا خاص عمل
برائیوں سے نجات حاصل کرنے کا روحانی علاج
اولاد زندہ نہ رہتی ہو
لڑکی کی پیدائش کا روحانی عمل
گردے اور پتے میں پتھری روحانی علاج
پتے کی پتھری کا دیسی علاج
غائب کو حاضر کرنے کا روحانی علاج
Quran pak se Betiyon ki shaadi ki Rohani Ilaj
بیٹیوں کی شادی کی روحانی علاج
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَهٗ نَسَبًا وَّ صِهْرًاؕ-وَ كَانَ رَبُّكَ قَدِیْرًا(۵۴)
ترکیب استعمال
بیٹیوں یا بیٹوں کے شادی کا روحانی علاج کا طریقکار یہ کہ جس کے بیٹی یا بیٹے کا نکاح نہ ہوتا ہو۔
وہ اس آیت کو 21 دن تک روزانہ 313 مرتبہ پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ ضرور کامیابی ہوگی۔
Quran pak se Miyan bevi ke darmiyan muhabbat ka rohani ilaj
میاں بیوی میں محبت کا خاص عمل
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا وَ جَعَلَ بَیْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّ رَحْمَةًؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ(۲۱)
ترکیب استعمال
میاں بیوی میں محبت کا خاص عمل یہ ہے ک میاں بیوی میں اختلاف ہو آپ سے محبت نہ ہو تو صحیح طریقکار یہ ہیکہ۔
اس آیت کریمہ کو کسی میٹھی چیز پر تین دن تک پڑھ کر دم کریں گے دونوں کو کھلائیں انشاء اللہ جلدی پیدا ہو جائے گی۔
Quran pak se Gunahon se nijaat hasil karne ka Rohani ilaj
برائیوں سے نجات حاصل کرنے کا روحانی علاج
اُولٰٓىٕكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْۗ-وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ(۵)
جو دین سے غافل ہو سیدھے راستے سے بھٹک جائیں برے کاموں میں مبتلا ہوجائیں تو اس آیت کو ایک سو ایک مرتبہ پڑھ کر کر پانی پر دم کر کے اکتالیس دن تک پلائیں انشاء اللہ تعالی کامیابی ہوگی۔
Aulad Zinda na hone ka rohni ilaj
اولاد زندہ نہ رہتی ہو
وَنُوحًا إِذْ نَادَىٰ مِن قَبْلُ فَٱسْتَجَبْنَا لَهُۥ فَنَجَّيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥ مِنَ ٱلْكَرْبِ ٱلْعَظِيمِ
اگر کسی کی اولاد مر جایا کرتی ہوں زندہ رہتی ہو یا کسی سخت مصیبت میں مبتلا رہتی ہو اس ایت کو روزانہ صبح و شام کو 11 مرتبہ پڑھتے رہیں انشاء اللہ تعالی ضرور فائدہ ہوگا ۔
Quran pak se Ladki ki paidaish ka Rohani ilaj
لڑکی کی پیدائش کا روحانی عمل
اَللّٰهُ يَعۡلَمُ مَا تَحۡمِلُ كُلُّ اُنۡثٰى وَمَا تَغِيۡضُ الۡاَرۡحَامُ وَمَا تَزۡدَادُ ؕؕؕؕؕؕؕ وَكُلُّ شَىۡ عِنۡدَهٗ بِمِقۡدَار
Quran pak se Gurde aur pithe mein pathri ka ilaaj
گردے اور پتے میں پتھری روحانی علاج
وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخْرُ جُ مِنْهُ الْمَآءُؕ-وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَهْبِطُ مِنْ خَشْیَةِ اللّٰهِؕ-وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ(۷۴)
پتے کی پتھری کا دیسی علاج یہ ہیکہ اگر کسی کے گردے اور پتے میں پتھری ہو تو۔
اس آیت کو ایک تالیس مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے روزانہ دلاتے رہیں انشاء اللہ تعالی تکلیف دور ہو جائے گی۔
Ghaib ko Hazur karne ka Rohani Ilaj
غائب کو حاضر کرنے کا روحانی علاج
ترکیب استعمال
پوری فاتحہ جو کوئی غائب ہو جائے اور اس کو واپس بلانا چاہیے۔ تو فجر کی سنت اور فرض نماز کے درمیان گیارہ مرتبہ۔
روزانہ فاتحہ پڑھ کر اللہ سبحان و تعالی سے دعا کرتے رہے ہیں۔ انشاء اللہ تعالی امید پوری ہوگی۔