نماز تسبیح کا آسان طریقہ۔Islamic infro

 نماز تسبیح وہ نفل نماز ہے جس کی فضیلت باقی نفل نمازوں سے کہی زیادہ ہے اور نماز تسبیح کو ایک خاص فضیلت حاصل ہے۔  عنوان ۔نماز تسبیح کا طریقہ۔ ۔صلٰوة التسبیح کی فضیلت، صلوٰةالتسبیح کی نیت مسٸلہ: نماز تسبیح کے لٸے کونسی سورتیں پڑھنی چاہیے؟ ۔نماز میں تسبیحات کو یاد کرنے کا طریقہ، نماز … Read more

naat sharif.نعت شریف۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

 naat sharif (apni nisbat se main kuchh Nahin hun) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

نعت شریف( اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو اس کرم کی بدولت بڑا  )اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی,نعت رسول اردو، نعت شریف 2022 بھترین نعتیں،پرانی نعتیں،نعت شریف پنجابی،خوبصورت اشعار کے ساتھ نعت شریف، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

 

آج الحمداللہ ہم نے اس پوسٹ میں اردو نعت شریف (  اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں) ویڈیو کے ساتھ مکمل نعت لیکھی ہے تانکہ  پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہو.

کلام: خالد محمود خالد

آواز: عوریہ فھیم قادری

از قلم:مولانا عبدالستار طاھری

۔نعت شریف

Naat sharif
Naat sharif
نعت شریف

 

نعت شریف اردو

نعت شریف اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہوں

 اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

1

ان کے ٹکڑوں سے اعزاز پا کر

 تاجداروں کی صف میں   کھڑا ہوں

2

اس کرم کو مگر کیا کہو گے

میں نے مانا میں سب سے  برا ہوں 

3

تو جو بروں کو سمیٹے ہوئے ہیں

 ان کے قدموں میں میں  بھی پڑا ہوں

4

دیکھنے والوں مجھ کو نہ دیکھو

دیکھنا ہے اگر تو یہ  دیکھو 

5

کس کے دامن سے وابستہ ہوں

میں کون والی ہے کس کا گدا ہوں 

6

دیکھتا ہوں جب ان کی عطائیں

 بھول جاتا ہوں اپنی خطائیں 

7

سر ندامت سے اٹھتا نہیں ہے

جب میں اپنی طرف دیکھتا ہوں

8

یا نبی اپنے غم کی کہانی

 کہہ سکوں گا نہ اپنی زبانی 

9 

 بن کہے میری لاج رکھ لو

 میں سسکتی ہوئی التجا  ہوں 

10

شافع مذنباں کے کرم رکھ لی میرے کھوٹے پن کے 

نسبتوں کا کرم ہے یہ خالد کھوٹا ہوتے ہوئے بھی کھڑا ہوں

Read more

مسافر کی نماز- قصر کی نماز

 مسافر کی نماز کا مکمل بیان کہ مسافر کب اور کس وقت نماز قصر پڑھ سکھتا ہے اورکتنے سفر کے ارادے سے روانہ ہونے سے سفر کے احکام جاری ہوتے ہیں؟  مسافر کی نماز کے تمام مساٸل بیان کی گٸے ہیں۔ ۔ مسافر کی نماز ۔حدیث مبارکہ ترجمہ کاساتھ ۔حدیث مبارکہ کی تشریح ۔مسٸلہ۔ کتنے منزل … Read more

Naat Sharif.نعت شریف۔اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

تحریری نعت شریف اردو (اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے) اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو  کے ساتھ لکھی ہوئی  ملینگی۔ اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام بہترین اردو نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں ۔ … Read more

شب برات

آج ھم شب برات کے مطلق پڑھینگے کے شب برات کی فضیلت کیا ہے اور شب برآت کب ہے اور اس میں کتنے نوافل پڑھنے چاہیے۔ ۔ شب برات 2022 کب ہیں؟ ۔ شب برات میں دو رکعت کی فضیلت; ۔ شب برات کی فضیلت: ۔ شب برات کے نوافل:   شب برات شب برات 15 شعبان … Read more

کھانا کھانے کے آداب || کھانا کھانے کی دعا-عبدالستار آلکھانی طاھری

کھانا کھانے کی دعا اور کھانا کھانے کے آداب  انسان کے لٸے بلکہ ہر ذی روح کے لۓ لازمی ہے، کھانا کھانے کی دعا اور کھانے کے آداب کے بغیر کھانے میں برکت  ناممکن ہے، آج کل ہم کھانا کھانے کے وقت بیخبر ہوتے ہیں.اور بلخصوص ہم اسلام کے مطابق کھانا کی دعا اور کھانے کے … Read more

نماز جنازہ کا مکمل اور آسان طریقہ

نماز جنازہ ہر مسلمان میت کی پڑھنا فرض کفایہ ہے۔ نماز جنازہ عموما مرد ہی پڑھ لیتے ہیں ۔ لیکن جہاں کوٸی مرد موجود نہ ہو تو وہا مجبوری میں عورتیں پڑھ سکہتی ہیں۔ کیونکہ کے کوٸی بہی میت بغیر جنازے کے دفن نہ کیا جاٸے  بلکہ فرض کفایہ ادا کی جاٸے نماز جنازہ کس … Read more

عشقِ رسولِ ﷺ پر واقعات-عشق رسولﷺ پر مضمون

عشقِ رسولِ ﷺ پر واقعات-عشق رسولﷺ  پر مضمون اور عشق رسول پر احادیث عشق رسولﷺ پر واقعات بیان کرنے سے پہلے یہ بات یاد رہے کہ عشقِ کا اصول ہے کہ جس سے محبت ہوتی ہے۔ اس کی ہر چیز سے محبت ہوتی ہے اس کے لباس سے محبت ہوتی ہے اس  کی ہر ادا … Read more

Taqreer In urduاردو تقریر کی تیاری کیسے کریں؟

Taqreer urdu mein kaise karen Taqreer kaise karen jumma Mubarak mein  jalse mein Taqreer ki taiyari kaise karen kyunki jab Hum islami Taqreer ke liye maujud taiyar karte Hain to Kafi mushkil ke sath logon ke samne byan kar bate Hai     Inshallah aaj Hum Taqreer ke kuch Ham nuqat  ko sikhenge Jin Se … Read more

jumma mubarak -jumma mubarak quotes in Urdu

jumma mubarak ke is post  mein AP   jumma mubarak quotes in urdu aur jumma Mubarak ki sunnaten kitni aur kon kon si hai? aur  Jumma mubarak ki Namaz ki niyat kaise karen aur Jumma mubarak Ki rakat kitni hai?  aur aap is post mein mazid Jumma Mubarak ki in Urdu mein fazilat k mutalaq jan … Read more