jumma mubarak -jumma mubarak quotes in Urdu

jumma mubarak ke is post  mein AP   jumma mubarak quotes in urdu aur jumma Mubarak ki sunnaten kitni aur kon kon si hai? aur  Jumma mubarak ki Namaz ki niyat kaise karen aur Jumma mubarak Ki rakat kitni hai?  aur aap is post mein mazid Jumma Mubarak ki in Urdu mein fazilat k mutalaq jan sakte hain

jumma mubarak ki sunnate kitni hai

جمع کی سنتیں کتنی اور کون کون سی ہیں؟ اور ہم جمع کی نماز کی نیت کیسے کریں؟ اور جمع کی رکعت کتنی ہیں؟

Jumma mubarak quotes in urdu
Jumma mubarak

jumma mubarak ki sunnate kitni hai?

  جمع کی سنتیں کتنی ہے ؟

جمع کی سنتیں کل گیارہ ہے اور وہ یہ ہیں_

(1) پہلا غسل کرنا (2) اچھے اور صاف کپڑے بہننا (3) مسجد میں جلد جانے کی فکرکرنا۔   

(4) مسجد پیدل چلنا (5) امام کے قریب بیٹہنے کی کوشش کرنا۔ (6) اگر صفیں پر ہیں تو لوگوں کی گردنیں پھاند کے آگے نہ پڑھنا۔

(7) کوٸی فضول کام نہ کرنا یعنی مثلا اپنے کپڑوں سے یا بالوں سے لہو و لعب نہ کرنا۔ (8) خطبہ غور سے سننا۔

 (9) علاوہ ازیں جمع کے دن سورة کہف پڑھےگا اس کے لیے عرش کے نیچے سے  آسمان کے برابر بلند ایک نور ظاھر ہوگا۔

See also  Namaz ka tarika in Urdu || Namaz ka Tarika step by step

جو قیامت کے اندھیرے میں اس وقت کام آوےگا اور اس جمع سے پہلے جمع کے تمام خطایا(صغیرہ) اس کے معاف ہوجاٸیں گے۔

(10) نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ جمع کے دن مجھ پر  کثرت سے درود بیھجا کرو کہ درود میرے حضور پیش کیا جاتا ہے۔

(11) جمع کے دن بالوں میں تیل لگانا اور خشبو یا عطر کا استمال کرنا سنت ہے۔ 

جمع کی نماز کی نیت کیسے کرتیں ہیں ؟

جمع کی نماز کی نیت اس طرح کریں کہ میں نیت کرتا ہو 2 رکعت فرض وقت جمع پڑھوں واسطہ اللہ تعالیٰ کے منہ میرا خانہ کعبةاللہ شریف کی طرف پیچھے اس امام کے اللہ اکبر۔

جمع نماز کے بعد چار رکعت سنت مٶکدہ پھر  دو رکعت سنت اور دو رکعت نفل پڑھیں۔
 

سنت اور نفل کی نیت یو کریں کہ نیت کرتا ہوں میں چار رکعت سنت/نفل کی  وقت جمع پڑھوں واسطے اللہ تعالیٰ کے منہ میرا خانہ کعبة اللہ شریف کی طرف۔  

jumma mubarak ki fazilat

جمع کی فضیلتیں۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے جو شخص جمع کے دن نہایت اہتمام کے ساتھ غسل کرتا ہے جس طرح پاکی حاصل کرنے کے لیے غسل کیا جاتا ہے۔

پھر سب سے پھلے جا کر  مسجد میں جا پہونچا تو اس نے گویا ایک اونٹ کی قربانی کی اور جو اس کے بعد دوسری ساعت میں پہونچا تو اس نے گویا گائے یا بھینس کی قربانی کی۔ 

اور اس کے بعد تیسری ساعت میں پہونچا تو اس نے گویا سینگ والا مینڈھا قربان کیا اور اس کے بعد چوتھی ساعت میں پہونچا تو گویا خدا کی راہ میں انڈا صدقہ دیا۔

پھر جب خطیب خطبہ دینے کے لیے کھڑاہوتا ہے تو فرشتے مسجد کا دروازہ چھوڑ دیتے ہیں، خطبہ سننے اور نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں آبیٹھتے
ہیں۔ (بخاری)

See also  Namaz ki Fazilat-namaz timing karachi -namaz timing in karachi 2022-

jumma mubarak dua

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جمع کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا اس میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ جس میں ایک مسلمان جو نماز کا پابند ہو اللہ سے جو کچھ  دعا مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اللّٰہ تعالیٰ اس کی دعا قبول  فرمادیتے ہیں ۔ (مسلم
شریف)

دین اسلام میں جمعۃ المبارک کے دن کو ایک خاص اہمیت، عظمت اور فضیلت حاصل ہے. جمعہ کے فضائل میں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ہفتہ کے تمام ایام میں صرف قرآن پاک کی ایک پوری سورہٴ جمعہ کے نام سے نازل ہوئی ہے. جمعہ کا دن انتہائی مقدس، پرسعادت، بابرکت اور عظیم الشان دن ہے.

رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے دن کو ”عید کا دن‘‘ اور تمام ”دنوں کا سردار‘‘ قرار دیا ہے. اسی دن آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی، اور اسی دن قیامت قائم ہوگی.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث مبارکہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ اس دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور جو شخص مجھ پر درود پاک بھیجتا ہے اس کے درود سے فارغ ہونے سے پہلے ہی اس کا درود پاک مجھے پیش کر دیا جاتا ہے.‘‘ (ابن ماجہ،ج2،ص291،حدیث:1637)

 Jumma mubarak ki Raat  mein nabi karim Sallallahu  Alaihi Wasallam  ki ziyarat ka wazifa

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو مومن جمعہ کی رات دو رکعت اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں 25 مرتبہ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ سورۃ فاتحہ کے بعد پڑھے، پھر ہزار مرتبہ یہ درود پڑھے اللَّهُمَّ صَلِّی عَلَی مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّي تو آنے والے جمعہ سے پہلے خواب میں میری زیارت کرے گا۔ جو میری زیارت کرے گا اﷲ تعالیٰ اس کے گناہ معاف فرما دے گا۔‘‘

See also  آذان دینے کا آسان طریقہ

(طبرانی، المعجم الأوسط

 
نتیجہ:
دوستوں الحمد اللہ آج ہم نے سیکھا کہ جمع کی نماز کی نیت کس طرح کرنی چاہیے اور جمع کی سنتوں کے بارے میں۔ اگر آپ کوٸی مسلہ معلوم کرنا چاھتیں ہے تو کمنٹس میں اپنا مسلہ پوچھ سکہتے ہیں۔