Naat sharif -نعت شریف-میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا۔محمد رسول اللہ،محمد رسول

naat sharif (mere aaqa mere maula urdu lyrics)  is website per aapko Naat Sharif video ke sath urdu mein likhi hoi naat ap ko milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

likhi hoi naat k baad ap Naat sharif video ki sorath main ap Naat Sharif sun skhathe.

نعت شریف (میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا۔محمد رسول اللہ،محمد رسول اللہ)اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی

اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی,نعت رسول اردو، نعت شریف 2022 بھترین نعتیں،پرانی نعتیں،نعت شریف پنجابی،خوبصورت اشعار کے ساتھ نعت شریف، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

نعت شریف وڈیو میں آپ لکھی ہوئی نعت شریف کے بعد دیکھ کر سن سکتے ہیں۔

naat sharif likhi hui urdu mein

لکھی ہوئی نعت شریف

 

میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا

محمد رسول اللہ،محمد رسول اللہ

1

جہاں میں‌ ان سا چہرہ ہے نہ ہے خندہ جبیں کوئی

ابھی تک جن سکیں نہ عورتیں ان سا حسین کوئی

نہیں رکھی ہے قدرت نےمیرے آقا کمی تجھ میں

جو چاہا آپ نے مولا وہ رکھا ہے سبھی تجھ میں

میرے آقا میرے مولا، میرے آقا میرے مولا

محمد رسول اللہ ،محمد رسول اللہ

 

2

بدی کا دور تھا ہر سو جہالت کی گھٹائیں تھیں

گناہ و جرم سے چاروں طرف پھیلی ہوائیں تھیں

خدا کے حکم سے نا آشنا مکے کی بستی تھی

گناہ و جرم سے چاروں طرف وحشت برستی تھی

خدا کے دین کو بچوں کا ایک کھیل سمجھتے تھے

See also  naat sharif.نعت شریف۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

خدا کو چھوڑ کر ہر چیز کو معبود کہتے تھے

وہ اپنے ہاتھ ہی سے پتھروں کے بُت بناتے تھے

انہی کے سامنے جھکتے انہی کی حمد گاتے تھے

کسی کا نام “عُزی”تھا کسی کو “لات” کہتے تھے

“ہُبل” نامی بڑے بُت کو بتوں کا باپ کہتے تھے

اگر لڑکی کی پیدائش کا ذکر گھر میں سن لیتے

تو اُُس معصوم کو زندہ زمیں میں دفن کر دیتے

پر جو بھی بُرائی تھی سب ان میں‌ پائی جاتی تھی

نہ تھی شرم و حیا آنکھوں‌ میں گھر بے حیائی تھی

3

مگر اللہ نے ان پر جب اپنا رحم فرمایا

تو عبداللہ کے گھر میں خدا کا لاڈلا آیا

عرب کے لوگ اس بچے کا جب اعزاز کرتے تھے

تو عبدالمطلب قسمت پر اپنی ناز کرتے تھے

خدا کے دین کا پھر بول بالا ہونے والا تھا

محمد سے جہاں میں پھر اُجالا ہونے والا تھا

میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا
محمد رسول اللہ، محمد رسول اللہ

4

فرشتہ ایک اللہ کی طرف سے ہم میں حاضر ہے
خدا کے حکم سے جبرئیل بھی اک فرد لشکر ہے

سپہ سالار اور قائد ہمارے ہیں رسول اللہ
مقابل ان کے آؤ گے ملے گی ذلت کُبری

ہمیں فضل خدا سے مل چکی ایماں‌ کی دولت ہے
ملی دعوت تمہیں پر سر کشی تم سب کی فطرت ہے

سنو اے لشکر کفار ہے اللہ غنی تم سے

لیا تعمیر زمیں کا کام ہے اللہ نے ہم سے

لڑائى اور مدح و ذم میں بھی ہم کو مہارت ہے

قبیلہ معاذ سے ہر روز لڑنا تر سعادت ہے

زبانی جنگ میں شعر و قوافی خوب کہتے ہیں
لڑائی جب بھی لڑتے ہیں‌ لہو دشمن کے بہتے ہیں

میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا
محمد رسول اللہ،محمد رسول اللہ

5

محمد کے تقدس پر زبانیں جو نکالیں گے

See also  girls names that start with a .l || muslim girls names in urdu 2023 || Powerful muslim girls names with meaning in urdu

خدا کے حکم سے ایسی زبانیں کھینچ ڈالیں گے(ان شاءاللہ)

کہاں رفعت محمد کی کہاں تیری حقیقت ہے

شرارت ہی شرارت بس تیری بے چین فطرت ہے

مذمت کر رہا ہے تُو شرافت کے مسیحا کی

امانت کے دیانت کے صداقت کے مسیحا کی

اگر گستاخ ناموس احمد کر چکے ہو تم

تو اپنی زندگی سے قبل ہی بس مر چکے ہو تم

میرا سامان جان و تن فدا ان کی رفاقت پر

میرے ماں باپ ہو جائیں نثار ان کی محبت پر

زبان رکھتا ہوں ایسی جس کو سب تلوار کہتے ہیں

میرے اشعار کو اہل جہاں ابحار کہتے ہیں

میرے آقا میرے مولا، میرے آقا میرے مولا

محمد رسول اللہ، محمد رسول اللہ

 

naat sharif likhi hui urdu mein video mein 

 

naat sharif video mein dikhaiye
وڈیو میں لکھی ہوئی نعت شریف

 

naat sharif likhi hui urdu mein video mein 

naat in urdu text in video

 لکھی ہوئی خوبصورت نعتیں وڈیو کے ساتھ

naat new 2022

نعت شریف بھیک عطا اے نبی  محتشم ہو

best naat 2022

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

best naat 2021

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

best naat 2021

لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

new heart touching naat 2021

نعت شریف-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے

2021 new heart touching beautiful

نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

new heart touching naat

نعت شریف۔حضورﷺ  ایساکوٸی انتظام ہو جاۓ۔

heart touching naat in urdu

نعت رسول مقبولﷺ ۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔

8

emotional naat

زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو

emotional naat urdu 

مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

See also  naat sharif-نعت شریف-تاج والوں کے سروں پر پائے اقدس

10

naat sharif best

نعت شریف اردو-خیرالبشر ﷺ پر لاکھوں سلام

11

easy famous naat in urdu

 نعت شریف خوبصورت۔ دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

12

naat in urdu written

نعت شریف –سوچتاہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہوگی ۔

13

naat in urdu written easy

خوبصورت نعت شریف اردو-عجب ہے کیف عجب ہے خمار آنکھوں میں

14

naat tu kuja man kuja owais qadri

نعت شریف اردو – تو امیر حرم میں فقیرعجم-نعت شریف فارسی

15

مناقب حضرت امیر معاویہ(لیتا ہوں اس لیے تو میں نام معاویہ

27

ek main hi nahi un par qurban zamana hai naat sharif

naat sharif -نعت شریف-ایک میں ہی نہیں ان پر