naat sharif نعت شریف اردو-ان کی نسبت ملی اور کیا چاہئے -Naat Sharif 2022

naat sharif (inki nisbat mili aur kya chahie  ) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

نعت شریف پرانی (ان کی نسبت ملی اور کیا چاہیے آئے۔بن گئے امتی اور کیا چاہیے )اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی، نعت رسول اردو بھترین نعتیں، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

Naat Sharif 2022 -لکھی ہوئی نعت شریف

 

ان کی نسبت ملی اور کیا چاہیے

 بن گئے امتی اور کیا چاہیے

1

 ان پہ  ایمان لانے کے باعث ہوئی

 قبر میں روشنی اور کیا چاہیے

2

یا نبی یا نبی کہہ کے جب  دی صدا

 بات بگڑی بنی اور کیا چاہیے

3

یاد  شاہ مدینہ جو آتی رہی

 ہو گئی حاضری اور کیا چاہیے 

4

بعد مرنے کے تیری لحد میں ریاض

 آگے خود نبی اور کیا چاہئے

Naat Sharif -نعت شریف وڈیو

 لکھی ہوئی نعتیں وڈیو کے ساتھ

 

نعت شریف بھیک عطا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محتشم ہو

See also  khwab ki tabeer Seen se-khwab ki tabeer in urdu Sheen se-khwab nama Soad Se

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

نعت شریف-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے

نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

نعت شریف۔حضور ایساﷺ کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

نعت رسول مقبولﷺ ۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔

زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو

مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

10

نعت شریف اردو-خیرالبشر ﷺ پر لاکھوں سلام

11

 نعت شریف خوبصورت۔ دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

12

نعت شریف –سوچتاہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہوگی ۔

13

خوبصورت نعت شریف اردو-عجب ہے کیف عجب ہے خمار آنکھوں میں

14

نعت شریف اردو – تو امیر حرم میں فقیرعجم-نعت شریف فارسی

15

حمد ۔حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی غیر اللہ