Hazrat Musa Ali salam aur Firon Ka Waqia In Urdu

Hazrat Musa Ali salam aur Firon Ka Waqia In Urdu ||

hazrat musa Ali Salam aur Firon Ka Waqia  jis ko humne ne apne Article me lekha he ap be khubi hazrat moosa ka qissa  prh skhte he.

hazrat musa and firon story in urdu

حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک دفعہ فرعون اور اس کی بیوی حضرت بی بی آسیہ ایک ساتھ سیر و تفریح کے لئے نکلے جب دریاہ نیل پہ پھونچے. 

hazrat musa Ali Salam aur Firon Ka Waqia
hazrat musa Ali Salam aur Firon Ka Waqia
Hazrat Musa Ali salam aur Firon Ka Waqia

تو اس وقت فرعون کی بیوی بیبی آسیہ کی نظر ایک صندوق پر پڑھی جو دریاہ نیل پر تیرتا ہوا جارہا تھا۔

یاد رہے کہ فرعون کا اصل نام ولید بن مصعب بن ریان تھا جو کہ ایک بڑا ظالم اور سرکش بادشاہ گزرا اور اس وقت مصر کے بادشاہوں کو فرعون کھا جاتا تھا۔

بیبی آسیہ نے فرعون کو مخاطب کر کے کھا کہ اس صندوق کے اندر کیا ہے یہ سن کر فرعون نے اپنے وزیر کو فورن صندوق کے نکالنے کا حکم دیا جس پر فرعون کے وزیر نے حکم کی تکمیل کرتے ہوے۔

اس صندوق کو باہر نکالا جب اس صندوق کو کھولا گیا تو اس میں ایک حسین جمیل بچہ نظر آیا یہ دیکھ کر فرعون کو فورن اپنا خواب یاد آیا جو اس نے اپنی سلطنت میں دیکھا کہ کوئی بچہ پیدا ھوگا جو بڑا ہو کر میری بادشاہی ختم کردیگا.

hazrat musa and firon story in urdu

جس پر فرعون نے فورن قتل کرنے کا کھا جس پر بی بی آسیہ نے منع فرما کر کھنے لگی کہ ھمارے ہاں کوئی بچہ نھیں ہے بس اس کی ھم پروش کرینگے اور فرعون سے کھ نے لگی۔

کہ اگر آپ کو پھر بھی شک ہے تو اس کو آزمائیں کہ ایک طرف اس بچے کہ بائیں طرف سے پانی رکھ دے اور دائیں طرف سے چلتے ہوئے آگ کے کوئلے رکھ دیں آگر یہ بچہ بڑا ہو کر آپ کی سلطنت کو نقصان پھونچائیگا تو ضرور یہ ہوشیار ہوگا’

 جس پر ضرور یہ اپنے ھاتھ کو پانی کے طرف موڑ دیگا اگر نہیں تو یہ اپنے ھاتھ کو آگ کے طرف کردیگا تب ممکن ہی نھیں کہ ایسا بچہ بڑا ھو کر آپ کی سلطنت کو کوئی نقصان پھونچائیں جس پر فرعون نے اپنے وزیر و مشیروں کو اس کام کے کرنے کا حکم جاری کیا.  

تب  حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے ھاتھ کو جب پانی کے طرف پڑھا نے لگے تو فورن اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل علیہ السلام کو حکم فرمایا کہ فورن جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام کہ ھاتھ کو آگ کے طرف کر دیے،

تاکہ  فرعون کو معلوم نہ ہوسکھے کہ واقعہ میں یھی وہ بچہ ہے جو میری سلطنت کو ختم کردیگا اس طرح اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی فرعون سے حفاظت فرمائی.

حضرت موسی علیہ السلام کا مختصر تعارف

 حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت ہارون کے والد کا نام بن عمران بن قابث بن عازر بن  لاوی بن یعقوب علیہ السلام بن  اسحاق علیہ السلام بن حضرت ابراہیم علیہ السلام تھا۔

hazrat moosa ka qissa

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیدائش

حضرت موسی علیہ السلام کی پیدائش کے بارے میں آتا ہے کہ جب فرعون نے ایک خواب دیکھا کہ ایک  آگ جو بیت المقدس کے طرف سے آئی جس نے مصریوں کے اور قبطیوں (فرعون کے قوم) کو جلا کر راکھ کر دیا لیکن بنی اسرائیل کو کچھ بھی نہ ہوا۔

جس پر فرعون بھت پریشان ہوا اور اس خواب کی تعبیر کروانے کے لئے نجومیوں کا بولا کر خواب کی تعبیر پوچھی، جس پر نجومیوں نے کہا کہ مصر میں ایک بچہ پیدا ہوگا جو مصر والوں کو تباہ برباد کردیگا۔

جس پر فرعون نے حکم جاری کردیا کہ جو نومولود بچہ پیدا ہو اس اسی وقت قتل کردیا جائے، جس پر فورن کام شروع کردیا جاتا ہے۔

لیکن کافی دیر تک یہ ترکیب چل نہ سکی کیونکہ اس وقت فرعون کے وزیروں و مشیروں نے فرعون سے کہا کہ اگر اس طرح بچوں کو قتل کردیا جاتا رہیں گا۔

تو نسلیں ختم ہو جائے گی جس پر فرعون نے کہا کہ پھر ایک سال بچوں کو قتل کردیا جائے اور ایک سال چھوڑ دیا جائے یہ سلسلہ جاری ہوا۔

اللہ تعالیٰ کا کرنا یہ ہوا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیدائش بھی اسی سال ہوتی ہے کہ جس سال بچوں کو قتل کردیا جاتا ہے۔

جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی  تو آپ کی والدہ ماجدہ نے آپ کو صندوق میں بند کر کے دریاہ نیل میں چھوڑ دیا جس کا ذکر  اوپر گزر چکا ہے۔

حضرت ہارون علیہ السلام کے والد کا نام۔

حضرت ہارون علیہ السلام کے والد کا نام بھی عمران بن قابث ہے آپ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سگے بھائی ہیں، بہت بڑے حوصلہ مند اور بُرد بار تھے۔ بنی اسرائیل آپ سے بہت محبت کرتے تھے۔

’’وھو اکبر من موسیٰ علیہ السلام بثلث سنین‘‘

وہ موسیٰ علیہ السلام سے تین سال بڑے تھے

حضرت موسیٰ   عَلَیْہِ السَّلَام  اور حضرت ہارون علیہ السلام کے والد کا نام عمران ہے۔ آپ حضرت اِبراہیم   عَلَیْہِ السَّلَام   کی اولاد میں سے ہیں۔

حضرت موسی علیہ السلام کا قد؟

 حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قد کے متعلق روایت میں آ تا ہے کہ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے حکم فرمایا کہ آپ اپنی قوم یعنی بنی اسرائیل کو حکم فرمائے کہ۔

وہ اس بندے کو قتل کرے جس کا نام عود بن عنق ہے جس کا قد اتنا بڑا تھا کہ یہ بندہ سمندر کے پانی میں مچھلیاں پکڑ کر اپنے ہاتھوں سے سورج پر پہ پکاتا تھا۔

لیکن آ پ کے قوم نے انکار کیا جس پر اللہ کے بیغمپر حضرت موسیٰ علیہ السلام خود اس بندے کو قتل کرنے لئے روانہ ہوئے۔

اور آپ نے اس بندے کو قتل کرنے کے لیے آپ کے پاس ایک عصاء (یعنی لاٹھی) جو 10 فٹ کا تھا اور آپ نے 10 فٹ  اوپر چھلانگ لگا کر اور آپ کا قد مبارک بھی دس فٹ تھا۔

یعنی کل 30 فٹ اوپر ہوکر آپ نے اس عود بن عنق کو قتل کیا اس سے معلوم ہوا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قد مبارک 10 فٹ تھا۔

Hazrat Musa Ali Salam Ki Kahani

ایک مرتبہ حضرت موسیٰ علیہ السلام راستے میں جارہے تھے کہ آپ کی نظر ایک ایسے آدمی پر پڑھی جو فرعون کے قبیلے سے تھا جونکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام بھی فرعون کے گھر میں پروش پارہے تھے
اس لئے اس بندے نے آواز دے کر بلایا اور کھنے لگا کہ فلاں قبیلے کا ایک آدمی مجھ سے لڑ رہا ہے جس پر حضرت موسیٰ علیہ السلام نے لڑائی ختم کر کے روانہ ہوے اس طرح ایک دو دن کے بعد وہ ہی بندہ جو فرعون کے قبیلے سے تھا’

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کسی اور کے ساتھ لڑتے دیکھا تو آپ کو بڑا غصہ آیا جس پر آپ نے اس آدمی کو زور سے تھپڑ مارا جس کی وجہ سے وہ آدمی فوت ھوگیا۔

جب یہ بات فرعون تک بنھچی تو فرعون نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو طلب کیا لیکن حضرت موسیٰ علیہ السلام مصر کو چھوڑ کر مدین کے طرف روانا ہوے جہاں حضرت شعیب علیہ السلام اپنے اھل خانہ کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔

حضرت موسی علیہ السلام کے معجزات
hazrat moosa ko Mujazat milne ka qissa

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزات کے بارے میں آتا ہے کہ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام مدین شھر سے اپنے اھل و اھیال کے ساتھ واپس ھوکر مصر کے طرف تشریف لا رہے تھے.

کہ رات کے ٹائم پر آپ کی نظر ایک چلتی ہوئی آگ پر پڑھی جس پر آپ نے اپنے اھل خانہ کو ایک جگھ پر چھوڑ کر آپ اس آگ کے قریب چلتے گئے’

 جب قریب پھونچے تو اس وادی کے قریب سے ایک آواز سنائی گئی جس پر حضرت موسیٰ کافی  بریشان ہوئے۔

جس پر اللہ تعالیٰ نے  حضرت موسیٰ علیہ السلام پر وحی نازل فرما کر فرمایا آپ بریشان نا ہو میں تیرا خالق مالک ہو میں تجھے نبوت و رسالت سے نواز رہا ہو کیونکہ جس کو ھم اپنا رسول نبی بنا کر بیجھتے ہیں’

 تو اس کو نشانیاں دیکر نوازتیں ہیں ابھی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اللہ پاک نے حضرت موسی علیہ السلام کو کتنی روشن نشانیاں دیں؟

تو اس کا جواب یہ کہ اللہ نے حضرت موسی علیہ السلام کو 9 روشن نشانیاں دیکھ کر فرعون کے طرف بیجھا۔

اس کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام کہ ھاتھ میں ایک عصاء مبارک تھا جس سے حضرت موسیٰ اپنی بکریوں کو چراتے تھے اس پر اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پوچھا کہ آپ کے ہاتھ میں کیا ہے’

 اس پر حضرت موسیٰ نے عرض کی کہ میرے ہاتھ پر عصاء یعنی (لاٹھی) ہے  جس سے میں بکریوں کو چراتا ہوں اس پر اللہ نے اپنی شان و قدرت سے فرمایا کہ اس کو نیچے چھوڑ دے جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی لاٹھی کو زمین کے طرف چھوڑا تو وہ فورن ایک خطرناکہ سانپ بن گیا’ 

جس پر حضرت موسی علیہ السلام خوفزدہ ہوے اس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ آپ اپنے ہاتھ میں اس کو واپس لئے یہ اپنی اصلی حالت میں ہوجائیگا اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے مزید حضرت موسیٰ علیہ السلام کو معجزات سے نوازہ جس کا ذکر ھم آگے بیان کرینگے ۔ 

Hazrat Musa Ali Salam Ka Mojza

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزا جب حضرت موسیٰ کو اللہ تعالیٰ نے معجزات عطا فرمائیں تب اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ بیشک فرعون اور اس کی قوم زیادہ سرکش ہوگی ہے۔

جا کر ان کو ھمارے احکامات سنائیں اور ان کو آخرت کے عذاب سے ڈرائیں جس پر حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عرض کی اے میرے پروردگارعالم  بیشک فرعون بڑا ظالم اور سرکش ہے’

میری زبان میں لغزش ہے لھذٰا میرے ساتھ میرے بھائی ھارون علیہ السلام کو نبی بنا کر بیجھے تانکہ ھم فرعون اور اس کے ماننے والوں کو دعوت دے سکھے.

اس کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ھارون علیہ السلام دونوں فرعون اور اس کے ماننے والوں کو دعوت دینے لگے جس پر فرعون نا مانا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جادوگر کھ کر چیلنج کرنے لگا جس پر حضرت موسیٰ نے فرمایا کہ مجھے قبول ہے’

تب ایک دن مقرر ہوا کہ اس دن فرعون اور اس کے پیروکار کے میلے  کا دن تھا جس پر فرعون نے بھت سے ممالک سے بڑے بڑے جادوگر بلوائیں.

اور لوگوں کو جمع کروانے کے لئے اعلانات کروائے جس پر دور دراز سے لوگ جمع ھونا شروع ھوگئے لھذٰا میدان سج گیا جس پر جادوگروں کی تعداد بھی کافی تھی اور فرعون اپنے تخت پر متکبران انداز میں بیٹھا تھا’

جس پر جادو گروں کو کاروائی کرنے کا حکم جاری ہوا تب جادوگروں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ادب سے کھا کہ آپ ابتداء کریں؟

یا ھم  آپ نے فرمایا کہ آپ شروع کرے جس پر جادوگروں نے اپنے چھوٹے کرشمیں دیکھانا شورع کردیں نتیجہ یہ نکلا کہ ہر طرف سے سانپ ہی سانپ نظر آنے لگے جس سے لوگ ڈر گئے’

 

 اس کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے اللہ تعالیٰ کے عطا کردا معجزے سے اپنی عصاء مبارک کو زمین کے طرف بھینکا۔

جس پر ایک بڑا سانپ بن کر نظر آیا اور تمام سانپوں کو ایک ہی لقمہ کر کے نگل دیا جس پر تمام جادوگر نے آپ کا یہ معجزا دیکھ کر کھنے لگے کہ ھم  ایمان لے آئے اس رب پر جو موسیٰ اور ھارون کا رب ہے۔         

Hazrat Musa Ali Salam Aur Firon Ka Waqia

فرعون کے غرق ہونے کا واقعہ

فرعون کے غرق ہونے کا واقعہ کچھ یوں ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قوم کو لیکر جب روانہ ھوے۔ 

تو اس وقت فرعون اپنے ساتھیوں کے ساتھ حضرت موسیٰ اور ان کے قوم کا تعاقب کرنے لگی۔

جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اور آپ کی قوم دریاہ نیل کے قریب پونھچی تب  حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی عصاء مبارک یعنی (لاٹھی) کو دریاہ نیل پر مارا جس سے دریاہ نیل میں 12 راستیں بن گئے’۔

 

آپ علیہ السلام نے آپنی پوری قوم کو دریاہ نیل سے بار فرمایا تب  فرعون اپنے لشکر کے ساتھ آ پہونچا لیکن اس وقت حضرت موسیٰ علیہ السلام اور آپ کی قوم دریاہ نیل کراس کر چوکی۔ 

جب فرعون  نے دریاہ کے اندر راستہ دیکھا تو فورن اپنے گھوڑے کو آ گئے بڑھانے لگا لیکن گھوڑا آگے پڑھنے کا نام ہی نھیں لے رہا تھا۔

تب اللہ تعالیٰ نے جبریل امین کو حکم فرمایا کہ فورن جنت سے ایک گھوڑی لیکر فرعون کے گھوڑے کے سامنے لیجا’

تانکہ فرعون کا گھوڑا اس گھوڑی کو دیکھ کر آگے بڑہے تب جبریل امین نے جنت سے ایک گھوڑی لیکر دریاہ نیل کے پاس فرعون کے گھوڑے کے پاس لیکر آگے پڑھنے لگا۔

تب فرعون کا گھوڑا آگے پڑھنے لگا جب فرعون اور اس کا لشکر دریاہ کے درمیان پھونچہ تب اللہ تعالیٰ نے دریاہ کو جاری ھونے کا حکم فرمایا اس طرح فرعون اور اس کے لشکر کو اللہ تعالیٰ نے تباہ و برباد گیا اور فرعون  کے لاش کو قیامت تک عبرتناک بناکر وہ آج بھی مصر کے عجائب گھر میں موجود ہے۔ 

Hazrat Musa Ki Qaum Ka Name In Urdu

یاد رہیکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام پر جو قوم ایمان لائی اس قوم کو اللہ تعالیٰ نے بھت سی نعمتوں سے نوازا۔ 
حتانکہ جب ہی اس قوم کو بھوک لگتی تھی تو ان کے لئے جنت سے تیار شدہ کھانا آتا تھا جس کو من سلویٰ کھتے ہیں۔
جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قراٰن مجید میں بھی بیان فرمایا ہے اور اس قوم  یعنی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم کا نام بنی اسرئیل تھا.

Hazrat Musa Ali Salam Ki Dua

حضرت موسی علیہ السلام کی دعا

حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جب اللہ تعالیٰ نے فرعون کے طرف بیجنے کا حکم فرمایا تو اس وقت حضرت موسی علیہ السلام  نے اللہ تبارک وتعالیٰ سے دعا مانگی وہ دعا یہ ہےکہ قال رب اشرح لی صدری ویسر لی فی  امری و احلل  عقدۃ  من لسانی یفقہوا قولی۔ 

ترجمہ: عرض کی اے میرے اللہ کھول دے میرے سینے کو اور آسان کر میر لیے میرے کام کو اور میری زبان سے ختم کردے لغزش کو اور میری زبان کو ان کے سمجھنے کا ذریعہ بنا دے۔

 

فرعون فوٹو

فرعون کو اللہ تعالیٰ نے عبرت ناک سزا دی اور لوگوں کو قیامت تک اور اپنی قدرت سے آشنا کروایا کہ اگر کوئی بھی شخص اس طرح فرعونیت پر اترے گا تو ہم اس کو ذلیل کر کے رکھ دینگے۔جس طرح فرعون کو عبرتناک سزا کے طور پر آج تک مصر کہ عجائب گھر میں لوگ فرعون کے مجسمہ کو دیکھ کر عبرت حاصل کر رہیں ہے۔

اس وجہ سے ہم نے اس آرٹیکل میں فرعون کے کچھ فوٹوز  رکھ رہے ہیں تانکہ ظالم لوگ  اس سے عبرت حاصل کریں ۔

فرعون فوٹو

فرعون کی تصویریں
فرعون فوٹو

hazrat musa aur firon ka waqia in urdu pdf

 Hazrat Musa ka waqia in urdu Pdf mein  Agar ap prhna chahte hain to Hazrat Musa ali salam ki kahani pdf ki Surt mien niche diye gaye link par click kr Aasani ke  sath hazrat musa a.s ka waqia in urdu mein pdf mein Downloading kr ke prh skhthe he

 Hazrat Musa ka waqia in urdu Pdf Download Link & Samri Jadugar History in urdu pdf 

See also  khwab ki tabeer Tay Se || khwab ki tabeer in urdu Tay Se || 50 khwab nama