قرآنی آیتوں سے بیماریوں کا روحانی علاج السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ دوستوں اس پوسٹ میں قرآنی آیتوں سے بیماریوں کا روحانی علاج کے بارے میں جانیگے اور وہ تمام بیماریاں اور ان کا روحانی علاج کا طریقےکار مندرجہ ذیل ہیں ۔
پریشانیوں اور مشکلات کا حل
فَسَتَذْكُرُوْنَ مَاۤ اَقُوْلُ لَكُمْؕ-وَ اُفَوِّضُ اَمْرِیْۤ اِلَى اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ(۴۴)
پریشانیوں اور مشکلات دور کرنے کے لئے اس ایت کو روزانہ 101 کے مرتبہ پڑھتے رہنے سے انشاللہ سارے غم دور ہو جائیں گے۔
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنا
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶)
جو شخص یہ چاہے کہ نبی پاک حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت نصیب ہو تو اس آیت کو رات کو سونے سے پہلے سات مرتبہ پڑھے انشاءاللہ ضرور تمنا پوری ہو گی۔
لاعلاج مرض کی قرآن پاک سے روحانی علاج
فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ(۱۰)
کسی شخص کو ایسی بیماریوں کے ڈاکٹر کی سمجھ میں نہ آئے یا کوئی دوا اثر نہ کرتی ہو تو اس آیت کو 21 دن تک روزانہ 313 مرتبہ پڑھ کر آسمان کی طرف پھونکیں پھر پانی پر دم کرکے پلائیں۔ انشاللہ مریض شفایاب ہوگا۔
کان کا علاج قرآن پاک سے
وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِ آيَاتُنَا وَلَّى مُسْتَكْبِرًا كَأَن لَّمْ يَسْمَعْهَا كَأَنَّ فِي أُذُنَيْهِ وَقْرًا فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
جس کے کان میں درد ہو ۔اس آیت کو سات مرتبہ پڑھ کر کان میں دم کرنے سے ان شاء اللہ درد جاتا رہے گا۔
گمشدہ چیز ملنے کا مجرب روحانی عمل
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۠(۹)
اگر کسی کی کوئی چیز گم ہو جائے تو باوضو یہ دعا پڑھتے رہے۔ انشاءاللہ وہ چیز بہت جلد مل جائے گی۔
دانت درد کا روحانی علاج
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْـٕدَةَؕ-قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ(۷۸)
جس دانت یا داڑھ میں درد ہو اس کو انگلی سے دبا کر یہ آیت سات مرتبہ پڑھے انشاءاللہ درد ختم ہو جائےگا۔
نظر بد کا قرآنی علاج
وَ اِنْ یَّكَادُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَ یَقُوْلُوْنَ اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌۘ(۵۱)وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠(۵۲)
کسی کو نظر لگ جائے۔چاہے کتنی سخت ہو اس آیت کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کرنے سے انشاءاللہ شفاء ہوگی۔
چور پکڑنے کا عمل
وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ (1) وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ (2) النَّجْمُ الثَّاقِبُ (3)
إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ (4) فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ (5) خُلِقَ مِنْ مَاءٍ دَافِقٍ (6) يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ
(7) إِنَّهُ عَلَى رَجْعِهِ لَقَادِرٌ (8) يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ (9) فَمَا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ (10) وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ (11) وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ (12)
إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ (13) وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ (14) إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا (15) وَأَكِيدُ كَيْدًا (16) فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا (17)
جس دروازے سے چوری کا مال گیا ہو اس دروازے پر کھڑے ہوکر سورۃ الطارق روزانہ ایک مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ انشاءاللہ مال واپس مل جائے گا یا خواب میں چور کا پتہ چل جائے گا۔
پیٹ درد کا فوری روحانی علاج
لَا فِيۡهَا غَوۡلٌ وَّلَا هُمۡ عَنۡهَا يُنۡزَفُوۡنَ
اگر کسی کے پیٹ میں درد ہو تو اس آیت کو پانچ مرتبہ پڑھ کر پیٹ پر دم کرے۔ انشاء اللہ پیٹ کا درد جاتا رہے گا۔
ڈراؤنے خواب سے حفاظت
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ (1) وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ (2) الَّذِي أَنْقَضَ ظَهْرَكَ (3) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (4) فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (5) إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (6) فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ (7) وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ (8)
اگر کسی کو سونے کے بعد خواب میں برے خیالات اور وسوسے آتے ہو توں الم نشرح کی پوری سورت سونے سے پہلے 9 مرتبہ پڑھ لیا کریں انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔
ناف کا روحانی علاج
ذٰلِکَ تَخۡفِیۡفٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ رَحۡمَۃٌ ؕ فَمَنِ اعۡتَدٰی بَعۡدَ ذٰلِکَ فَلَہٗ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ﴿۱۷۸﴾
جب کسی کی ناف ٹل گئی ہو۔ وہ اس آیت کو لکھ کر ناف پر دم کریں انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔
نظر کی کمزوری ختم کرنے کا نسخہ
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِؕ-ذٰلِكَ یَوْمُ الْوَعِیْدِ(۲۰)وَ جَآءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَآىٕقٌ وَّ شَهِیْدٌ(۲۱)لَقَدْ كُنْتَ فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ(۲۲)
ہر نماز کے بعد اس آیت کو تین مرتبہ پڑھ کر انگلی پر دم کرکے آنکھوں پر لگایا۔ انشاءاللہ آنکھوں میں جو نقصان ہوگا وہ ختم ہو جائے گا اور بصارت بڑھ جائے گی۔
زہریلے کیڑے یا جانور کے کاٹنے کا قرآن سے علاج
وَاِذَا بَطَشۡتُمۡ بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِيۡنَۚ
اگر کسی کو زہریلا جانور کاٹے تو جہاں پر کاٹا ہو اس کے گرد انگلی گھماتا ہوا ایک سانس میں سات مرتبہ اس آیت کو دم کریں انشا ءاللہ زہر کا اثر ختم ہو جائے گا۔
نتیجہ۔
آج ہم نے اپنی اس پوسٹ میں ہر اس بیماری کا روحانی علاج کے بارے میں لکھا ہے جس کا اعلاج کسی ڈاکٹر کے دوا سے ممکن نہ ہو۔
اور اگر آپ کو بھی کوئی ایسی تکلیف ہو تو آپ ہم سے رابطہ کر سکھتیں ہیں جزاک اللہ خیرا۔