naat sharif-نعت شریف۔ دلوں کے گلشن مہک رہے ہیں یہ کیف سے کیو آج آ رہی ہیں

naat sharif (dilon ke Gulshan mahak rahe hain yah kaif se kyon  ajj aa rahi hai) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

نعت شریف(دلوں کے گلشن مہک رہے ہیں یہ کیف سے کیو آج آر ہی ہیں۔ )اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی,نعت رسول اردو، نعت شریف 2022 بھترین نعتیں،پرانی نعتیں،نعت شریف پنجابی،خوبصورت اشعار کے ساتھ نعت شریف، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

 

لکھی ہوئی نعت شریف

 

دلوں کے گلشن مہک رہی ہیں

 یہ کیف سے کیوں آج آرہی ہیں

 کچھ ایسا محسوس ہو رہا ہے

 حضور  تشریف لا رہے ہیں

1

 نوازشوں پر نوازشیں ہیں

 عنایتوں پر عنایتیں ہیں

نبی کی نعتیں سنا سنا کر

 ہم اپنی قسمت جگا رہے ہیں

2

کہیں بھی رونق ہے میکشوں کی

See also  -2023 لڑکیوں کے اسلامی نام - پاکستانی بچیوں کے اسلامی نام

  کہیں پہ محفل دل جلوں کی

وہ کتنے خوش بخت ہیں

جو اپنے نبی کی محفل سجا رہے ہیں

3

نہ پا س پی ہو تو سونا ساون

وہ جس سے راضی وہی سہاگن

جنہوں نے پکڑا نبی کا دامن

انہی کے گھر جگمگا رہے ہیں

4

کہاں کا منصب کہاں کی دولت

قسم خدا کی یہی ہے حقیقت

جنہیں بلایا ہے مصطفی نے

وہی مدینے کو جا رہے ہیں۔

5

حبیب داور غریب پرور

رسول  اکرم  کے   پیکر

کسی کو در پر بلا رہے ہیں

کسی کے خوابوں میں آ رہے ہیں

6

میں اپنے خیرالوریٰ کے صدقے میں

ان کی شان عطا کے صدقے

بھر  اہوا  ہے عیبوں سے  میرا دامن

حضور  پھر بھی نبھا رہے ہیں گھر ہیں

7

بنے گا جانے کا  پھر بہانہ

کہے گا کوئی دیوانہ

چلو نیازی تمہیں مدینے

مدینے والے   بلا رہے    ہیں

 

Naat Sharif video

نعت رسول مقبول ﷺوڈیو کے ساتھ 

 لکھی ہوئی خوبصورت نعتیں وڈیو کے ساتھ

نعت شریف بھیک عطا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محتشم ہو

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

نعت شریف-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے

نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

نعت شریف۔حضور ایساﷺ کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

نعت رسول مقبولﷺ ۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔

زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو

مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

See also  Naat Sharif in Urdu بھترین نعت شریف -اے صبا مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں۔

10

نعت شریف اردو-خیرالبشر ﷺ پر لاکھوں سلام

11

 نعت شریف خوبصورت۔ دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

12

نعت شریف –سوچتاہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہوگی ۔

13

خوبصورت نعت شریف اردو-عجب ہے کیف عجب ہے خمار آنکھوں میں

14

نعت شریف اردو – تو امیر حرم میں فقیرعجم-نعت شریف فارسی

15

حمد ۔حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی غیر اللہ

16

نعت شریف اردو-ان کی نسبت ملی اور کیا چاہئے -Naat Sharif 2022

17

بھترین نعت شریف -اے صبا مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں۔

18

NAAT SHARIf-منقبت  شریف – میں تو پنجتن کا غلام ہوں