نعت شریف اردو – تو امیر حرم میں فقیرعجم-نعت شریف فارسی

naat sharif farsi(Tu kuja man kuja) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

نعت شریف اردو (تو امیر حرم میں فقیرعجم تیرے گن اور یہ لب۔ تو کجا من کجا کلام )اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں ۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی، نعت رسول اردو بھترین نعتیں، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو) کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

 لکھی ہوئی خوبصورت نعت شریف فارسی
 

تو کجا من کجا کلام

تو امیر حرم میں فقیرعجم تیرے گن اور یہ لب

میں طلب ہی طلب تو عطا ہی عطا

 تو کجا من کجا تو کجا من کجا

1

تو ابدی آفریں میں ہوں دو چار پل

 تو یقین میں گماں میں سخن تُو عمل

تو ہے  معصومیت میں نری معصیت

تو کرم میں خطا تو کجا من کجا

2

تو ہے احرام انوار باندھے ہوئے

 میں درودوں کی دستار باندھے ہوئے

 کعبہ عشق تو میں ترے چار سو

 تو اثر میں دعا تو کجا من کجا

See also  naat Sharif.نعت شریف۔آنکھوں میں بس گیا مدینہ حضور کا

3

 تو حقیقت ہے میں صرف احساس ہوں

 تو سمندر میں بھٹگی پیاس ہوں

میرا گھر خاک پر اور تیری رہ گزر

سدرۃ المنتہیٰ تو کجا من کجا

4

میرا ہر سانس تو خوں نچوڑے مرا

تیری رحمت مگر دل نہ توڑے مرا

کاسہ زات ہوں، تیری خیرات ہوں

تو سخی میں گدا، تو کجا من کجا

5

تو حقیقت ہے میں صرف احساس ہوں

تو سمندر ہے میں بھٹکی ہوءی پیاس ہوں

میرا گھر خاک پر اور تیری رہگزر

سدراۃ المنتحا، تو کجا من کجا

6

ڈگمگاٰوں جو حالات کے سامنے

آے تیرا تصور مجھے تھامنے

میری خوش قسمتی، میں تیرا امتی

تو جزا میں رضا، تو کجا من کجا

7

دوریاں سامنے سے جو ہٹنے لگیں

جالیوں سے نگاہیں لپٹنیں لگیں

آنسووں کی زباں ہو میری ترجماں

دل سے نکلے سدا، تو کجا من کجا

 

خوبصورت نعت شریف وڈیو

 

 لکھی ہوئی نعتیں وڈیو کے ساتھ 

نعت شریف بھیک عطا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محتشم ہو

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

نعت شریف-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے

نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

نعت شریف۔حضور ایسا کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔

زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو

مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

10

نعت شریف اردو-خیرالبشر ﷺ پر لاکھوں سلام

See also  naat sharif in urdu نعت شریف 50۔ اب میری نگاہوں میں

11

 نعت شریف خوبصورت۔ دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

12

نعت شریف –سوچتاہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہوگی ۔