naat Sharif نعت شریف- یا رحمت العالمین- لکھی ہوئی نعت شریف وڈیو کے ساتھ

naat sharif (yarahmatullah-rahmatullah) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

نعت شریف میلادالنبیﷺاردو (یا رحمت العالمین یا رحمت العالمین )اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی، نعت رسول اردو بھترین نعتیں، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

لکھی ہوئی نعت شریف 

 

یا رحمت اللعالمین یا رحمت للعالمین

الہام جامہ ہے تیرا قرآں عمامہ ہے تیرا

منبر تیرا عرش بریں یا رحمت اللعالمین 

1

آئینہء رحمت بدن، سانسیں چراغِ علم و فن

 قرب الٰہی  تیرا گھر الفقر تیرا دھن

خوشبو تیری جوئے کرم آنکھیں تیری بابِ حرم

 نور ازل تیری جبیں یا رحمت اللعالمین

3

تیری خموشی بھی اذاں نیندیں بھی تیری رت جگے

تیری حیاتِ پاک  کا ہر لمحہ پیغمبر لگے

خیر البشر رتبہ تیرا  آواز حق خطبہ تیرا

آفاق تیرے سامعیں یا رحمت اللعالمین۔

4

قبضہ تیری پرچھائیں کا بینائی پر ادراک پر 

پیروں کی جنبش خاک پر اور اٹھیں افلاک پر 

See also  NAAT SHARIf-مشھور نعت شریف -جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ

گردِ سفر تاروں کی ضو مرکب  براق  تیزرو

سائیس جبرئیلِ امین یا رحمت اللعالمین

 

پرانی نعت شریف وڈیو کے ساتھ

 

 لکھی ہوئی نعتیں وڈیو کے ساتھ 

نعت شریف بھیک عطا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محتشم ہو

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

نعت شریف-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے

نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

نعت شریف۔حضور ایساﷺ کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

نعت رسول مقبولﷺ ۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔

زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو

مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

10

نعت شریف اردو-خیرالبشر ﷺ پر لاکھوں سلام

11

 نعت شریف خوبصورت۔ دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

12

نعت شریف –سوچتاہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہوگی ۔

13

خوبصورت نعت شریف اردو-عجب ہے کیف عجب ہے خمار آنکھوں میں

14

نعت شریف اردو – تو امیر حرم میں فقیرعجم-نعت شریف فارسی

15

حمد ۔حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی غیر اللہ