naat sharif in urdu نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

naat sharif (Dil ki kanje khila diye Hain) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

Naat sharif in urduنعت شریف اردو
Naat sharif in urdu

نعت شریف( ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں)اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو اور لکھی ہوئی نعتیں ملینگی۔

اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں ۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی، نعت رسول اردو بھترین نعتیں، لکھی ہوئی اردو نعتیں) وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں

 نعت شریف

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں
جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں

 

1

جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
 
 جلتے بجھادئیے ہیں روتے ہنسا دیئے ہیں

 

 2
اک دل ہمارا کیا ہے آزار اس کا کتنا 
تم نے تو چلتے پھرتے مردے جلادئے ہیں

 

3

ان کے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو 
جب یاد آگئے ہیں سب غم بھلا دیئے ہیں
 

4

ہم سے فقیر بھی اب تیری پھیری کو اٹھتے ہوں گے
 اب تو غنی کے در پر بستر جما دیئے ہیں

 

See also  نعت شریف۔حضور ایسا کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

5

آنے دو یا ڈبو دو اب تو تمہاری جانب
 کشتی تمہیں پہ چھوڑی لنگر اٹھا دیے ہیں

 

6

اللہ کیا جہنم اب بھی نہ سرد ہوگا
 رو رو کے مصطفی نے دریا بہا دیے ہیں

 

7

ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم

 

جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیئے ہیں