احساس راشن پروگرام 2023-احساس راشن پروگرام  آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں ؟

احساس راشن پروگرام 2023 کی نیو اپڈیٹ سے آپ کو آگاہ کرتیں چلے کہ آپ  اس پوسٹ میں احساس راشن پروگرام کہ تمام نیو اپڈیٹس کے بارے میں مکمل جانگے  اور اس میں کون کون اہل ہیں؟

اور جو احساس راشن پروگرام 2023 آن لائن رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو وہ کیسے اپلائی کرسکتے ہیں؟

 دوکان اور کریان اسٹور والے اپنے دوکان اسٹور کےلئے آن لائن کیسے اپلائی کرسکتیں ہیں! اور کیا احساس راشن پروگرام صرف پنجاب والوں کے لئے ہیں! جانے  مکمل اس پوسٹ میں۔

احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے خاندان کی رجسٹریشن کا طریقہ کار

احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت، وہ خاندان جن کی ماہانہ آمدنی 50,000 روپے سے کم ہے، راشن کی خریداری پر ہر ماہ 1000 روپے کی رعایت حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ رعایت آٹا، چینی، دال اور گھی/کوکنگ آئل کی خریداری پر دی جارہی ہے۔

یہ رعایت نیشنل بینک آف پاکستان کے منتخب کردہ دکانوں کے ذریعے دستیاب ہو گی۔ یہ پروگرام پورے پاکستان میں دستیاب ہے، بشمول وہ قبائلی اضلاع جو اب صوبہ خیبر پختو نخواہ کا حصہ ہیں۔

See also  Khwabon ki tabeer in urdu || 25 khwabon ki Tabeer ||Khwabon Ki Tabeer aa se

 احساس راشن رعایت پروگرام میں رجسٹریشن   ہونے کی درخواست

احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن ہونے سے پہلے یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ آپ احساس راشن پروگرام میں تب رجسٹریشن کے لئے اپلائی کرسکتیں ہیں جب آپ اس کے لئے اہل ہو؟

احساس راشن پروگرام میں کب  اہل ہو سکتے ہیں؟

احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے اہلیت
پاکستان میں کوئی بھی خاندان جس کی ماہانہ آمدنی 50,000 روپے سے کم ہے وہ احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے رجسٹر ہو سکتا ہے۔

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے
رجسٹریشن کے وقت خاندان کا صرف ایک فرد احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے رجسٹر ہو سکتا ہے۔ رجسٹر کرنے کے لئے، اپنا شناختی کارڈ نمبر بذریعہ ایس ایم ایس 8171 پر بھیجیں۔ اگر آپ پروگرام کے لئے اہل ہیں، تو آپ کو رجسٹریشن کے دو ہفتے بعد آپ کی رجسٹریشن کی تفصیلات کے ساتھ ایک پیغام موصول ہوگا۔

نوٹ: براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کی موبائل فون سم آپ کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ رجسٹرڈ ہو، تاکہ رجسٹریشن کے عمل میں کسی بھی قسم کے مسائل سے بچا جا سکے۔

احساس راشن پروگرام  آن لائن رجسٹریشن فارم پر کرنے کا طریقہ

احساس راشن پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کروانے کے لئے آپ کو گوگل پر احساس راشن رعائت پروگرام سرچ کریں گے اس پر یہ ویپ سائٹ اوپن ہوگی پر آپ اس ویپ سائٹ پر کلک کر کے اس کے آن لائن رجسٹریشن فارم پر کر سکتے ہیں۔

See also  English Muslim boys names-turkish Muslim boys names-Arabic boys names with meaning

احساس راشن پروگرام فارم کیسے پر کریں؟

احساس راشن فارم پر کرنے کے لئے نیچے دیے گئے فارم میں اپنی این آئی سی نمبر ایڈ کریں پر گپچہ پر کر کہ اپنی اہلیت معلوم کرنے پر کلک کریں۔

آپ کی رجسٹریشن ہونے کی بعد آپ کو آپ کی اپنی اہلیت کے بارے میں آگاہ کردیا جائیگا۔  

احساس راشن پروگرام آن لائن رجسٹریشن فارم

جب آپ راشن پروگرام میں اہل ہو جائے ، تو رعایتی قیمتوں پر راشن حاصل کرنے کے لئے درج ذیل اقدامات پرعمل کرِیں:

. اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور موبائیل فون کے ساتھ کسی بھی کریانہ اسٹور پر جائیں، جو احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ ہے۔

احساس راشن پروگرام کریانہ دوکان کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

کیا احساس راشن پروگرام صرف پنجاب میں محدود ہے جی نہیں احساس راشن رعایت پروگرام  پورے پاکستان میں کریانہ سٹورکی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ جو لوگ ماہانہ ایک سے دو لاکھ کمانا چاہتے ہیں فوری اپنی دوکان رجسٹر کروایں

احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز کب ہوا

وزیراعظم نے3نومبر2021 کو احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا تھا اس پروگرام کو 120 ارب روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا ہے
پاکستان کے13کروڑ غریب لوگ اس پروگرام سےاستفادہ حاصل کریں گے پاکستان کی 53فیصد آبادی احساس راشن رعایت پروگرام سے مستفید ہو گی

ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کے تیل کی خریداری پر فی خاندان ایک ہزار روپے کی رعایت دی جائے گی۔
دوکان یا کریانہ سٹور رجسٹر کروانے کےلئے اہلیت کا معیار
تمام پاکستانی جو اپنی دوکان کریانہ سٹور رجسٹر کروانا چاہتے ہیں ان کے پاس مندرجہ ذیل چیزیں ہوں
نمبر ایک : ایک بنک اکاونٹ ہو
نمبر دو : شناختی کارڈ کی کاپی
نوٹ : اگر کسی دوکان دار آدمی کے پاس بنک اکاونٹ نہیں ہے تو نشنل بنک مین اپنا بنک اکاونٹ اوپن کروایں
نوٹ
امیدوار کو فارم پر کرتے وقت بنیادی معلومات ذاتی معلومات اور بنک اکاونٹ کی تفصیل دینا ہو گی

See also  naat sharif-نعت شریف-جب حسن تھا ان کا جلوہ نما

احساس راشن رعایت پروگرام میں کریانہ سٹور رجسٹر کروانے کا طریقہ

تمام امیدوار نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم پر کر کے جمع کروایں

احساس راشن پروگرام کریانہ سٹور

دو ہفتے کے اندر اندر امیدوار کو تصدیق کا میسج موصول ہو گا اگر آپ کی دوکان یا کریانہ سٹور کی درخواست قبول ہو چکی ہےتو آپ کو احساس راشن رعایت پروگرام کی طرف سے کال کی جائے گی اور تفصیلات سے آپ کو اگاہ کیا جائے گا۔

جب آپ کے سٹور پر سامان آ جائے گا آٹا گھی دال چینی وغیرہ

 دوکان یا کریانہ سٹور مالک اس اپلیکیشن کو ڈاون لوڈ کریں ۔

احساس راشن پروگرام

احساس کفالت اور راشن کارڈ کیسے حاصل کریں ؟

احساس کفالت پروگرام اور احساس راشن پروگرام کے احوالے سے آپ کو آگاہ کرتے چلے کہ حکومت پنجاب کے طرف سے بڑا اعلان کردیا گیا ہے ۔۔

ملک بہر میں 572 دفاتر کا آغاز ہوچکا ہے اور اپنے احساس کفالت اور راشن پروگرام میں رجسٹریشن کروانے والوں کے اہلیت کے بعد آپ کو احساس کفالت اور راشن پروگرام  کے لئے ( اے ٹی ایم کارڈ) دیا جائے گا کیونکہ فرجائز سے وصول کرنے پر زیادہ کٹوتی ہوتی ہے۔

احساس راشن پروگرام ایپ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

احساس راشن پروگرام ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ پلے اسٹور میں احساس راشن پروگرام ایپ لکھے لکھنے کی بعد اوپر دیا گیا ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں یا نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کہ اس ایپ کو آسانی کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کریں

احساس راشن پروگرام ایپ لنک

احساس راشن رعایت اپلیکیشن کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد  جب کوئی کسٹمر دوکان پر سامان خریدنے کےلئے آئے گا تو آپ نے اس کا شناختی لینا ہے

 اور شناختی کارد نمبر کو اپلیکیشن میں درج کر کے تصدیق کرنی ہے اگر یہ آدمی احساس راشن رعایت کےلئے اہل ہے تو آپلیکیشن میں چیزوں کو سلیکٹ کریں جو کسٹمر خریدنا چاہتا ہے.