2022 نعت شریف خوبصورت|| دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو || نعت شریف

naat sharif (Dil drd se bismil ki Tarah loot raha hai ) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

نعت شریف( دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو)اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی۔

اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں ۔

جس میں آپ ( خوبصورت نعت شریف،نعت شریف پنجابی،نعت شریف اردو، نعت شریف فارسی، نعت رسول اردو بھترین نعتیں، لکھی ہوئی اردو نعتیں) وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

‎نعت شریف 2022

دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

 

دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو

1

گر وقت اجل سر تری چوکھٹ پہ جھکا ہو

 جتنی ہو قضا ایک ہی سجدے میں ادا ہو

2

ہر وقت کرم بندہ نوازی پہ تلا  ہے

کچھ کام نہیں اس سے برا  ہو کہ بھلا ہو

3

دیکھا نہیں محشر میں تو رحمت نے پکارا

آزاد ہے جو آپ کے دامن سے بندھا ہو

See also  Naat sharif || نعت شریف || مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے

4

آتا ہے فقیروں پہ انہیں پیار کچھ ایسا

خود بھیک دیں اور خود کہیں منگتے کا بھلا ہو

5

تم کو تو غلاموں سے ہے کچھ ایسی محبت

 ہے ترک ادب ورنہ کہیں ہم پر فدا ہو

6

شکر ایک کرم کا بھی ادا ہو نہیں سکتا

دل  ان پہ فدا جان حسن  ان پہ   فدا  ہو 

لکھی ہوئی نعت شریف ویڈیو کے ساتھ

 

شریف لکھی ہوئی نعتیں وڈیو کے ساتھ 

 

نعت شریف2022۔ بھیک عطا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محتشم ہو

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

3۔

لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

اردو نعت شریف رسولﷺ-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے

نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

نعت شریف۔حضور ایسا کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

نعت رسول مقبولﷺ۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔

زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو

مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

10

نعت شریف اردو-خیرالبشر ﷺ پر لاکھوں سلام