نعت شریف۔حضور ایسا کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

naat sharif (huzoor aisa koi intezam ho Jaye) is website per aapko Naat Sharif video ke sath urdu mein likhi hoi naat ap ko milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

likhi hoi naat k baad ap Naat sharif video main Naat Sharif sun skhathe.

نعت شریف (حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے۔ سلام کے لیے  حاضر غلام ہو جائے آئے)اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی.

اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی,نعت رسول اردو، نعت شریف 2022 بھترین نعتیں،پرانی نعتیں،نعت شریف پنجابی،خوبصورت اشعار کے ساتھ نعت شریف، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

کلام:۔ عبید رضا قادری

آواز:۔سید محمد فصیح الدین سروردی

از قلم: مولانا عبدالستار طاھری

نعت شریف اردو شاعری
لکھی ہوٸی نعت شریف

اردو نعت شریف

 حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

کہ سلام کے لیے  حاضر غلام ہو جائے

1

 حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

 سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے

2
نصیب والوں میں میرا بھی نام ہو جائے
جو زندگی کی مدینے میں شام ہو جائے

3

میں کامیاب رہوں گر دم  نزع جاری
میری زباں پر محمد کا نام  ہوجاۓ

4

متاع زیست ہو  عشق نبی فقط جس کا

 

5

پیا رضا وضیإ  نے پیا جو مرشد نے
آتا مجھے بھی شاہا ایسا جام ہو جائے

 

See also  naat Sharif نعت شریف- یا رحمت العالمین- لکھی ہوئی نعت شریف وڈیو کے ساتھ

6

شہا عبید رضا در بدر پھرے کب تک
 حضور اس کا مدینہ مقام ہو جائے

نعت شریف لکھی ہوئی نعتیں وڈیو کے ساتھ
نعت شریف بھیک عطا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محتشم ہو
نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
نعت شریف-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے
نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے
نعت شریف۔حضور ایسا کوٸی انتظام ہو جاۓ۔
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔
زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو
مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور