لڑکوں کے اسلامی نام -2023 مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام

Table of Contents

لڑکوں کے اسلامی نام   اور مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام 

 

لڑکوں کے اسلامی نام
لڑکوں کے اسلامی نام

مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام نیچے دیئے گئے ہیں  حروف مفردات کے حساب سے ترتیب کے ساتھ لڑکوں کے اسلامی نام بمعہ معنی ذکر کیے گئے ہیں۔

لڑکوں  کے اسلامی نام مع معنی جاننا بھت ضروری ہیں کیونکہ یاد رہے کہ مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام رکھنے کے بغیر نام رکھنے سے انسان کی تبیعت پر بڑا اثر پڑتا ہے۔

عربی میں  لڑکوں اور لڑکیوں کے اسلامی ناموں کے حوالے سے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا کہ۔بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ بَعْدَ الْاِیْمَانِۚ 

ترجمہ:مسلمان ہونے کے بعد  فاسق کہلانا کیا ہی برا    نام ہے۔یعنی اگر مسلمان لڑکوں اور لڑکیوں کے اسلامی ناموں کو چھوڑ کر  کوئی فاسق کھ کر بلایا جائے تو یہ کتنا برا فعل ہے۔

لڑکوں  کے اسلامی نام 2022 کو ہم نے اس لئے اپنی پوسٹ میں تقریباً تمام بچوں لڑکوں کے اسلامی نام اور معنی کے ساتھ ہم نے لکھے ہیں۔ تانکہ ہم اپنوں بچوں کو اسلامی نام کے  مطابق بلائے۔

برے نام رکھنے سے بچے اور اسلامی نام رکھیں جس سے آپ کہ بچوں پر کوئی برا اثر نہیں پڑھیگا۔

 

لڑکوں کے اسلامی نام

الف سے لڑکوں کے اسلامی نام 

آدم      Adam   گندمی

آصف   Asif  ایک درخت کا نام

آفاق Afaq آسمانی کنارے

آفتاب Aftab سورج

ابان Aban واضح، ظاہر

ابتسام Ibtisam مسکرا نا

ابتھاج Ibtihaj خوشی

ابراز Abraz نیک

ابراھیم Ibrahim خادم، قوموں کا باپ

ابصار Absar بصیرت، دانائی

ابو ذر Abu Zarr پھیلانا، بکھیرنا

ابو ھریرہ Abu Huraira بلی کے بچے والا

ابیض Abyaz سفید

اتحاف Ittihaf تحفہ دینا

اثرم Asram توڑنا

اثیر Aseer بلند

اجلال Ijlal بزرگ ہونا

اجمد Ajmad لازم، ٹھہرنا

اجمل Ajmal بہت خوبصورت

احتشام Ihtisham شان و شوکت

احسان Ihsan نیکی کرنا

احسان الٰہی Ihsan Ilahi اللہ کا احسان

احسن Ahsan بہت اچھا، عمدہ

احمد Ahmad زیادہ تعریف والا

احوص Ahwas محتاط، رفو کرنا

ادریس Idrees پڑھا ہوا

ادلال Idlal ناز و نخرہ کرنا

ادھم Adham سیاہ

اربد Arbad اقامت، ابر آلود

ارتسام Irtisam نقش و نگار بنانا

ارتضٰی Irtaza پسندیدہ

ارجمند Arjumand  قیمتی، پیارا

ارسلان  Arsalan غلام، شیر

ارشاد Irshad راہنمائی

ارشد Arshad ہدایت یافتہ

ارقم Arqam تحریر، نشان والا

ارمغان Armaghan تحفہ، نذر

اریب Areeb عقل مند، عالم

ازرق Azraq نیلا

ازھر Azhar روشن

اسامہ Usama شیر، بلند

اسحاق Ishaq ہنسنے والا

اسد Asad شیر

اسرار Israr پوشیدہ، رازداری

اسعد Asad سعادت مند، خوش بخت

اسفند Asfand خدا کی قدرت

اسلم Aslim سلامت

اسماعیل Ismail پکار

اسمر Asmar کہانی گو

اسید Usaid چھوٹا شیر

اسیم Aseem بلند

اشتیاق Ishtiaq شوق

اشراق Ishraq طلوع آفتاب کا وقت

اشرف Ashraf اعلیٰ، شریف

اشعث Ashas بکھرا ہوا

اشعر Ashar معلومات رکھنے والا، سمجھدار

اشفاق Ishfaq مہربانی کرنا

اشھب Ashhab سفید، چمکدار

اصغر Asghar چھوٹا

اصیل Aseel شام

اطہر Athar بہت پاک، صاف ستھرا

اظفر Azfar نہایت کامیاب

اظھر Azhar نمایاں

اعتزاز Etizaz عزیز، خوبی والا ہونا

اعتصام Etisam مضبوطی سے پکڑنا

اعجاز Ejaz خوبی، کمال

اعظم Azam بہت بڑا

افتخار Iftikhar فخر

افراز Ifraz نمایاں کرنا، باہر نکالنا، بلند کرنا

افروز Afroz تابناک

افضال Afzaal مہربانی کرنا

افنان Afnan شاخیں

اقبال Iqbal متوجہ ہونا، اعتراف

اقرع Aqra کھٹکھٹانے والا، بہادر

اقمر Aqmar زیادہ روشن

اکرام Ikram مہربانی کرنا

اکرم Akram عزت دار، محترم

اکمال Ikmaal تکمیل، مکمل کرنا

اکمل Akmal مکمل

التمش Altamish فوج کا سردار

الطاف Altaf مہربانیاں

القاسم Alqasim تقسیم کرنے والا

الماس Ilmas ہیرا

الیاس Ilyas قائم و دائم

امتثال Imtisal اطاعت

امتنان Imtinan مشکور ہونا

امتیاز Imtiaz فرق، الگ

امین Amin امانت دار

امین Ameen امانت دار

انبساط Inbisat خوشی

انتسام Intisam خوشبو لگانا

انتصاب Intisab کھڑا کرنا، گاڑنا

انصر Ansar مدد کرنے والا

انضمام الحق Inzimamulhaq سچائی کا ملاپ، حق کا ادغام

انظار Inzar منظر، نظریں

انفاس Anfas سانس، نفیس چیزیں

انوار Anwar روشنیاں

انیس Unees پیارا

انیس Anees پیارا

انیف Aneef اچھوتا

انیل Aneel حاصل کرنا

اوج Aoj بلندی، اونچائی

اویس Uwais بھیڑیا

ایّاز Ayyaz مسلم جرنیل محمود غزنوی کا غلام

ایثار Isar قربانی، ترجیح

ایوب Ayub رجوع کرنے والا

ب سے  شروع ہونے والے لڑکوں کے اسلامی نام / بچوں کے اسلامی نام 2022

بابر Babur شیر

بازغ baazigh روشن

بازل Bazil جوان

باسط Basit وسیع

باسق Basiq اونچا، بلند

باقر Baqir بڑا عالم

بخت Bakht نصیب، قسمت

بختیار  Bakhtyar   خوش  بخت، اچھی قسمت والا

بدر الزمان Badruzzaman معروف، زمانے کا چاند

بدیع Badee بنانے والا

 براء  Bara بری، آزاد

برھان Burhan روشن دلیل

بسام Bassam کثرت سے مسکرانے والا

بشارت  Basharat خوش خبری

بشیر Bashir بشارت دینے والا

بشیر Bashir بشارت دینے والا

بکیر  Bukair نیا، انوکھا

بہاؤ الدین Bahauddeen دین کی روشنی

بہرام Bahram ایک ستارہ

  ت سے  لڑکوں کے اسلامی نام اور بچوں کے اسلامی نام معنی کے ساتھ 

 

تابش  Tabish چمک

تاثیر Taseer اثر، نتیجہ، نشان

تاجدین  Tajdeen دین کا تاج

تجمّل   Tajammul زینت اختیار کرنا

تحسین Tahseen تعریف کرنا

تشریق Tashreeq چمکنا

تصدق Tasadduq قربان ہونا

تقیّ Taqi پرہیز گار

تمیم Tameem ارادہ کرنا، مضبوط، کامل

تنویر Tanveer روشن کرنا

تنویل Tanveel عطیہ دینا

توصیف Tauseef خوبی، بیان کرنا

توفیق Tofeeq موافقت

توقیر Tauqeer عزت کرنا، قوت دینا

ث سے اسلامی لڑکوں کے نام

ثاقب Saqib روشن

ثعلبہ Salabah لومڑی

ثقلین Saqalain جن و انسان، دو جہان

ثمال Samal کار گزار

ثمامہ Sumama اصلاح

ثمر Samar پھل

ثمین Sameen قیمتی

ثناء اللہ Sanaullah اللہ کی تعریف

ثوران Sauran جوش

ج سے شروع ہونے والے لڑکوں کے اسلامی نام

جابر Jabir غالب، پر کرنے والا

جاحظ Jahiz بڑی اور ابھری آنکھ

جاذب Jazib پرکشش

جار اللہ Jarullah اللہ کی پناہ لینے والا

جازل Jazil خوش و خرم

جالب Jalib حاصل کرنے والا

جاوید Javaid قائم، ہمیشہ

جبران Muslih مصلح

جبیر Jubair غالب، پر کرنا

جبیر Jubair پر کرنے والا، غالب

جریر Jarir کھینچنے والا

جسیم Jaseem وزنی جسم والا

جلال Jalal شان، دبدبہ

جلیب Jaleeb ہانکنے والا

جلید Jaleed قوی، بہادر

جمال Jamal حسن، خوبصورتی

جمان Juman موتی

جمیل Jamil حسین، خوبصورت

جندب Jundub مکڑی کی ایک قسم

جنید Junaid چھوٹا لشکر

جہانگیر Jahangir زمانے پر چھا جانے والا

جہاں زیب Jahanzaib زمانے کی خوبصورتی

جواد Jawad سخی

جواد Jawwad سخی

جودت Jaudat عمدگی، بہتری

جویر Jaweer کھینچنے والا

ح سے شروع ہونے والے لڑکوں کے اسلامی  نام

حاتم Hatim لازم، ضروری

حارث Haris زمین درست کرنے والا، محنتی

حازم Hazim محتاط

حاطب Hatib ایندھن جمع کرنے والا

حافد Hafid دوست

حامد Hamid تعریف کرنے والا

حبیب Habib محبوب

حذافہ Huzafa سہولت

حذیفہ Huzaifa آسانی و آرام

حر Hur آزاد

حریث Hurais زمین سنوارنے والا

حریش Huraish گینڈا

حزام Hizam احتیاط

حسام Husam تلوار

حسامہ Husama تلوار چلانے والا ہاتھ

حسّان Hassaan خوبصورت

حسان Hisan خوبصورت

حسنین Hasnain حسن و حسین

حسیب Hasib حساب لینے والا

حسیل Husail تیز رفتار

حصیب Haseeb کنکریاں مارنے والا، اڑانے والا

حضیر Huzair شہری

حفص Hafs شیر، گھر

حفیظ Hafeez محافظ، نگران

حکیم Hakeem حکمت والا

حمّاد Hammad تعریف کرنے والا

حماس Himas محافظ، بہادر

حمدان Hamdan تعریف والا

حمزہ Hamza شیر

حمود Hamood تعریف والا

حمید Hameed تعریف والا

حمیر Humair سرخ

حمیز Hameez دانا، عقل مند

حمیس Hamees بہادر

حمیل Hameel ضامن، بوجھ اٹھانے والا

حنان Hannan مشفق

حنبل Hanbal قوی، قوت والا

حنیف Hanif موّحد، علیحدہ

حیدر Haidar شیر، بہادر

خ سے لڑکوں کے اسلامی نام

خاطف Khatif چھیننے والا

خالد Khalid ہمیشہ

خالد Khalid ہمیشہ

خاور Khawar مشرق

خبّاب Khabbab بلند، تیز رفتار

خبیب Khubaib بلند، اونچا

خذیمہ Khuzaima ترتیب دینا

خرم Khurram خوش

خریم Khuraim خوش، ہلکا پھلکا

خشام Khusham شیر

خضر Khizar سرسبز

خطیب Khatib بات کرنے والا

خلاد Khallad سدا

خلاس Khilas بہادر

خلید Khaleed ہمیشہ

خلیس Khalees بہادر

خلیق Khaleeq اخلاق والا

خلیل Khalil دوست، ولی

خلیل Khalil دوست، ولی

خنسان Khansan چھپنے والا

خنیس Khunis چھپنے والا

خورشید Khurshid سورج، آفتاب

خیرون Khairoon بہتر

 

د سے لڑکوں کے اسلامی نام بچوں کے اسلامی نام 2022

داؤد Daud عزیز دوست

داشاب Dashab عطاء، بخشش

دانش Danish عقل، شعور

دانیال Daniyal پیغمبر کا نام

داہیم Daheem مرصع تاج

دحیہ Dihya فوج کا سربراہ

دران Durran موتی

درید Duraid ایک جانور

درید  Duraid اختتام، ایک جانور کا نام

دلاور  Dilawar بہادر

ذ سے لڑکوں کے نام

ذاہیل Zaheel غائب، پگھلنا

ذبیح Zabeeh ذبح ہونے والا

ذکاء Zaka ذہانت

ذکوان Zakwan روشن

ذکی Zakiy ذہین

ذہیب Zuhaib سونے کا ٹکرا

ذوالفقار Zulfiqar مہروں والی تلوار

ذوالقرنین Zulqarnain دو حکومتوں والا

ذوالکفل Zulkifl ضامن

 ر سے لڑکوں کے اسلامی نام

راحیل Raheel مسافر

راسخ Rasikh مضبوط، ماہر

راشد Rashid ہدایت یافتہ

راغب Raghib مائل

رافع Raafe اٹھانے والا

رامش Ramish آرام و خوشی

رامین Rameen تیر انداز، محب

رباب Rubab ایک قسم کا ساز

ربیط Rabeet رابطہ، حکیم

ربیع Rabee بہادر

ربیعی Rabiee باغ والا، بہار والا

رحیض Raheez دھلا ہوا

رحیق Rahiq جنت میں ایک شراب کا نام

رزین Razeen مقیم، رہائش، پختہ

رساول Rasawal کھیر کی قسم

رسیم Rasim نقش بنانے والا، تحریر کرنے والا

رشید Rasheed شریف، ہدایت یافتہ

رشید Rasheed ہدایت یافتہ

رشید Rasheed شریف، بھلا مانس

رضوان Rizwan رضا، جنت کے دربان کا نام

رضی Razi پسندیدہ

رعمیس Ramees مصر کا بادشاہ

رفیع Rafi اونچا، بلند

رفیق Rafiq ساتھی، دوست

رقی Raqi ترقی، چڑھنا

رقیب Raqib نگران

رقیم Raqeem تحریر، کتاب

رقیم Raqeem تحریر، تختی

رمضان Ramazan اسلامی کیلنڈر کا مہینہ

رمیز Rameez تیز تلوار

رہواز Rahwaz خوش رفتار

رواحہ Rawaha سرور

روح الامین Ruhul Amin پاک روح

رومان Ruman وسط، درمیان

رویفع Ruwaifa بلند، شریف

ریاض Riaz باغیچے

ریحان Raihan خوشبو، نیاز بو

ز سے لڑکوں کے اسلامی 

زؤیب Zuaib چلنا، نکلنا

زاھر Zahir چمکیلا

زاہد Zahid متقی، پرہیز گار

زاہیر Zaaheer کھلا ہوا پھول

زبرج Zibrij آرائش

زبیر Zubair شیر، محرر

زخرف Zukhruf مزین، آراستہ

زرعہ Zurah کھیتی باڑی، بیج بونا

زرناب Zarnab خالص سونا

زعیم Zaeem ذمہ دار

زکریا Zakariya بھرنا، پر کرنا

زکی Zaki پاک و صاف

زمر Zumar گروہ

زمرد Zamurrad قیمتی پتھر

زمعہ Zamah دبدبہ

زمیر Zameer خوبصورت

زمیل Zameel ساتھی، دوست

زہاد Zahhad نہایت خوددار

زہید Zuhaid زاہد، پرہیز گار

زہیر Zuhair شگوفہ

زیب Zeb حسن، زینت

زید Zaid زائد

زیدون Zaidoon زائد، اضافہ

زیرک Zeerak ہوشیار

زین Zain زینت

س سے  شروع ہونے والے لڑکوں کے اسلامی نام

سائق Saiq قائد

ساجد Sajid سجدہ کرنے والا

سادات Sadat سردار، آل رسول

سالک Salik چلنے والا، اختیار کرنے والا

سالم Salim صحیح

سامر Samir کہانی گو

سبحان Subhan پاک

سبطین Sibtain نسل، دو پوتے

سجاول Sajawal سنوارا ہوا

سحاب Sahaab بادل

سحبان Sahban کھینچنے والا

سحیم Suhaim برسنے والا

سدید Sadid درست، مضبوط

سدیس Sudais چھٹا، لڑکپن

سراج Siraj چراغ

سراقہ Suraqa چھپی چیز

سرحان Sirhan شیر، بھیڑیا

سرمد Sarmad ہمیشہ

سروپ Suroop خوبصورتی

سرور Sarwar سردار

سعود Saood سعادت مند، بلند

سعید Saeed خوش بخت

سلامت Salamat محفوظ

سلسبیل Salsabil جنت کا چشمہ

سلطان Sultan بادشاہ، دلیل

سلکان Silkan مرتب

سلمان Salamat سلامت

سلیط Saleet اچھی نسل

سلیک Sulaik راہ گیر

سلیل Saleel بے نیام تلوار

سلیم Saleem سلامت، محفوظ

سلیم Saleem سلامت، محفوظ

سلیمان Sulaiman زینہ، سلامتی

سمّاک Sammak مچھلی فروش

سمران Samraan قصہ گو

سمسام Samsaam تلوار

سمید Sameed سفید میدہ

سمیر Sameer قصہ گو

سمیط Sameet موتی کی لڑی

سنان Sinan نیزے کا بھالا

سندان Sindan بہادر

سہیل Suhail آسان، روشن ستارہ

سہیم Saheem شریک، ساتھی

سیرین Sireen قائد، راہنما

سیف Saif تلوار

سیماب Simab چاندی

See also  -2023 لڑکیوں کے اسلامی نام - پاکستانی بچیوں کے اسلامی نام

ش سے  شروع لڑکوں کے اسلامی نام بچوں کے اسلامی نام 2022

شارق Shariq طلوع ہونے والا

شازب Shazib تربیت یافتہ

شاکر Shakir قدر دان، شکر کرنے والا

شاھد Shahid گواہ، دیکھنے والا

شاھد Shahid گواہ

شاہ زیب Shahzeb شاہی حسن

شاہین Shaheen باز

شبرمہ Shubruma عطیہ، شیر کا بچہ

شبیب Shabeeb روشن، جوان

شبیر Shabbeer نیک، خوبصورت

شجاع Shuja بہادر

شرافت Sharafat بزرگی

شرید Shareed الگ تھلگ

شریع Shurai وضاحت کرنے والا

شریق Shareeq ظاہر، خوبصورت

شعیب Shuaib حصہ، جمع و تفریق

شفقت Shafqat مہربانی

شفیع Shafee سفارش کرنے والا

شفیع Shafee شفاعت کرنے والا

شفیق Shafeeq مہربان

شکیب Shakeeb صبر کرنے والا

شکیل Shakeel خوبصورت

شمّاس Shammaas خادم، روشن، چمکیلا

شمشاد Shamshad ایک درخت

شملید Shamleed خوشنما پھول

شمیر Shameer تیز رفتار، کوشش

شھاب Shihab شعلہ، گرم تارہ

شہیم Shaheem سمجھ دار

شیث Shees کثرت

شیراز Shiraz سخت، فوجی

شیرون Shairoon شیر

ص، سے  لڑکوں کے اسلامی نام بچوں کے اسلامی نام 2022

 

صائب Saaib درست

صابر Sabir صبر کرنے والا

صادق Sadiq سچا، راست گو

صادقین Sadiqeen سچے

صالح Salih نیک

صبحان Sabhan خوبصورت

صبغۃ اللہ Sibghatulla اللہ کا رنگ

صبیح Sabeeh صبح، روشن

صداقت Sadaqat سچائی

صدام Saddam ٹکرانے والا

صدیق Siddiq دوست

صدیق Siddeeq سچا

صدیق Sadeeq دوست

صغیر Saghir چھوٹا

صفدر Safdar بہادر، منتخب

صفران Safran سریلی آواز والی، زرد

صفوان Safwan صاف چٹان

صفی Safi منتخب

صلدم Saldam شیر

صمصام Samsaam تیز تلوار

صھیب Suhaib سرخ، سیاہی مائل

صولت Saolat رعب، ہیبت

ض سے لڑکوں کے اسلامی نام بچوں کے اسلامی نام 2022

 

ضحّاک Zahhak ہنسنے والا

ضرّار Zarrar صابر، دشمن کیلئے مضر

ضرغام Zargham قوت والا شیر

ضریس Zarees چیر پھاڑ کرنے والا

ضمّاد Zammaad معالج، ایک دوا

ضماد Zimad معالج

ضمام Zimam ملنا

ضمیر Zumair پوشیدہ

ضمیر Zameer چھپا، مخفی

ضیاء Zia روشنی

ضیغم Zaigham شیر

ط سے  لڑکوں کے اسلامی نام

 

طارف Tarif عمدہ، تازہ

طارق Tariq چمکنے والا، روشن تارہ

طالب Talib طلب کرنے والا

طاہر Tahir پاک، صاف

طریر Tareeq خوبصورت

طریف Tareef عمدہ، کنارہ کش

طفیل Tufail پیارا بچہ، ذریعہ

طلال Talaal خوبصورت

طلیق Taleeq ہنس مکھ

طیب Tayyib پاک، اچھا

ظ سے  لڑکوں کے اسلامی نام

 

ظافر Zafir کامیاب

ظریف Zareef خوش طبع

ظفار Zaffaar نہایت کامیاب

ظفر Zafar کامیابی

ظفیر Zafeer کامیاب

ظہور Zahoor نمایاں، نمودار

ظہیر Zaheer مدد گار، پشت پناہی کرنے والا

ع سے  لڑکوں کے اسلامی نام

 

عائذ Aiz پناہ لینے والا

عابد Abid عبادت کرنے والا

عاتف Atif کاٹنے والا

عادل Adil انصاف کرنے والا

عازب Azib الگ

عاشر Ashir دسواں

عاصف Asif تند و تیز

عاصم Asim بچانے والا

عاصم Asim بچانے والا

عاطر Atir خوشبو دار

عاطف Atif مہربان

عاقب Aqib آخری

عاقب Aqib آخری

عاقل Aqil عقل والا

عاکف Akif پابند

عامر Amir آباد کرنے والا

عبّاد Abbad عبادت گزار

عبد الاعلٰی Abdul Ala سب سے اونچی ذات والے کا بندہ

عبد الباقی Abdul Baqi سدا رہنے والے کا بندہ

عبد البصیر Abdul Basir ہمہ وقت دیکھنے والے کا بندہ

عبد التواب Abdut Tawwab توبہ قبول کرنے والے کا بندہ

عبد الجبار Abdul Jabbar زبردست ذات والے کا بندہ

عبد الجلیل Abdul Jalil جلالت، بزرگی والے کا بندہ

عبد الحسیب Abdul Hasib حساب لینے والے کا بندہ

عبد الحفیظ Abdul Hafeez حفاظت کرنے والے کا بندہ

عبد الحکم Abdul Hakam فیصلہ کرنے والے کا بندہ

عبد الحکیم Abdul Hakeem حکمت والے کا بندہ

عبد الحلیم Abdul Halim بردبار ذات والے کا بندہ

عبد الحمید Abdul Hameed تعریف والے کا بندہ

عبد الحنان Abdul Hannan مہربانی کرنے والے کا بندہ

عبد الحیی Abdul Hay ہمیشہ زندہ رہنے والے کا بندہ

عبد الخالق Abdul Khaliq پیدا کرنے والے کا بندہ

عبد الخبیر  Abdul Khabir خبردار رہنے والے کا بندہ

عبد الدیان   Abdud Dayyan بدلہ دینے والے کا بندہ

عبد الرؤوف Abdur Rauf شفقت کرنے والے کا بندہ

عبد الرب  Abdur Rabb پالنے والے کا بندہ

عبد الرحمان Abdur Rahman رحم کرنے والے کا بندہ

عبد الرحیم  Abdur Rahim رحم کرنے والے کا بندہ

عبد الرزاق Abdur Razzaq رزق دینے والے کا بندہ

عبد الرشید  Abdur Rasheed راہنمائی کرنے والے کا بندہ

عبد الرقیب Abdur Raqib خیال رکھنے والے کا بندہ

عبد السبحان  Abdul Subhan پاک ذات کا بندہ

عبد الستار  Abdul Sattar چھپانے والے کا بندہ

عبد السلام Abdul Salam سلامتی والے کا بندہ

عبد السمیع  Abdus Sami سننے والے کا بندہ

عبد الشکور  Abdush Shakur قدر دان کا بندہ

عبد الصبور  Abdus Sabur صابر ذات والے کا بندہ

عبد الصمد Abdus Samad بے نیاز کا بندہ

عبد العزیز Abdul Aziz غالب ذات کا بندہ

عبد العظیم Abdul Azeem بڑائی والے کا بندہ

عبد العلیم Abdul Aleem علم والے کا بندہ

عبد الغالب Abdul Ghalib غلبے والے کا بندہ

عبد الغفار Abdul Ghaffar بہت بخشنے والے کا بندہ

عبد الغفور Abdul Ghafur معاف کرنے والے کا بندہ

عبد الغنی Abdul Ghani بے حاجت ذات کا بندہ

عبد الفتّاح Abdul Fattah کھولنے والے کا بندہ

عبد القابض Abdul Qabiz قابض ذات کا بندہ

عبد القادر Abdul Qadir قدرت والے کا بندہ

عبد القدوس Abdul Quddoos پاک ذات کا بندہ

عبد القدیر Abdul Qadeer قدرت رکھنے والے کا بندہ

عبد القوی Abdul Qawi قوت والے کا بندہ

عبد القیّوم Abdul Qayyum قائم رہنے والے کا بندہ

عبد الکریم Abdul Karim کرم کرنے والے کا بندہ

عبد الکفیل Abdul Kafil کفالت کرنے والے کا بندہ

عبد اللطیف Abdul Latif مہربان ذات کا بندہ

عبد اللہ Abdullah اللہ کا بندہ

عبد اللہ Abdullah اللہ کا بندہ

عبد المؤمن Abdul Mumin امن دینے والے کا بندہ

عبد الماجد  Abdul Majid بزرگ ذات کا بندہ

عبد المالک Abdul Malik مالک کا بندہ

عبد المتین Abdul Matin مضبوط ذات کا بندہ

عبد المجیب  Abdul Mujib قبول کرنے والے کا بندہ

عبد المجید  Abdul Majeed بزرگ ذات کا بندہ

عبد المصور  Abdul Musawwir صورت بنانے والے کا بندہ

عبد المعید Abdul Mueed پناہ دینے والے کا بندہ

عبد المقتدر Abdul Muqtadir اقتدار والے کا بندہ

عبد المقیت Abdul Muqit روزی دینے والے کا بندہ

عبد الملک Abdul Malik مالک، بادشاہ کا بندہ

عبدالمنان Abdul Mannan احسان کرنے والے کا بندہ

عبد المنعم  Abdul Munim انعام کرنے والے کا بندہ

عبد المھیمن  Abdul Muhaiman محافظ، نگہبان کا بندہ

عبد النصیر Abdun Naseer مددگار ذات کا بندہ

عبد الھادی Abdul Hadi ہدایت دینے والے کا بندہ

عبد الواجد Abdul Wajid حاصل کرنے والے کا بندہ

عبد الوارث Abdul Waris وارث بننے والے کا بندہ

عبد الوحید Abdul Waheed واحد ذات والے کا بندہ

عبد الودود Abdul Wadud محبت کرنے والے کا بندہ

عبد الوکیل Abdul Wakil کار ساز کا بندہ

عبد الولی Abdul Wali دوست بننے والی ذات کا بندہ

عبد الوھّاب Abdul Wahhab عطاء کرنے والے کا بندہ

عبدان Abdan عبادت گزار

عبید Ubaid عاجز بندہ

عبید اللہ Ubaidulla اللہ کا عاجز بندہ

عبیر Abeer ایک خوشبو، عبور

عتبان Itban ڈانٹنا

عتیق Ateeq آزاد

عتیل Ateel پیاسا

عجلان Ajlan جلد باز

عداس Adas نگران

عدن Adan جنت کا نام

عدنان Adnan ہمیشہ رہنے والا

عدی Adi بڑھنا

عدیل Adeel منصف

عرباض Irbaz مضبوط

عرفان Irfan معرفت والا

عروہ Urwah کڑا

عزیر Uzair تعاون کرنا

عسار Asar درویشی

عسجد Asjud سونا، جوہر

عصام Isam محفوظ

عصیب Aseeb مضبوط، حمایتی

عصیم Aseem محفوظ

عفیر Afeer خالی، بے آباد

عقبان Uqban عقاب کی جمع

عقبہ Aqabah گھاٹی، آخری

عقیب Aqeeb پچھلا

عقیل Aqeel عقل مند

عکرمہ Ikrama کبوتر

علقمہ Alqamah لقمہ

علم الدین Alamuddeen دین کا جھنڈا

عماد الدین Imaduddeen دین کا ستون

عمران Imran آبادی

عمرو Amr آبادی

عمید Ameed سردار، ذمہ دار

عمیر Umair آباد کرنے والا

عمیس Umais طاقت ور

عمیس Amees طاقت ور

عنان Annaan تیز رفتار

عنان Anan لگام، بادل

عنایت Inayat عطیہ

عون Aon مدد

عویم Uwaim سال

عیاض Iyaz خلیفہ

عیسٰی Isa زندگی والا

عین الاسلام Ainulislam اسلام کا چشمہ

غ، سے لڑکوں کے اسلامی نام

غالب Ghalib طاقتور، غالب

غضنفر  Ghuzanfar  شیر

غفران Ghufran بخشش

غمام   Ghammam بادل

غوشاد  Ghaoshad اونچا درخت

غیاض   Ghayyaz شیر کی جنگی

غیور Ghayoor غیرت مند

ف سے لڑکوں کے اسلامی نام

فاخر Fakhir بہت قیمت والا

فاران Faran ایک پہاڑ کا نام

فاروق Farooq حق و باطل میں فرق

فاضل Fazil فضیلت والا

فالق Faliq نکالنے والا، کھولنے والا

فخراج Fakhraj مشہور ہیرا

فراز Faraz بلندی، کھلا

فراس Firas فراست والا

فراس Farras فراست والا

فرحان Farhan خوش

فرزدق Farazdaq آٹے کا پیڑا

فرقان Furqan معجزہ، فرق کرنے والا

فرقد Farqad ستاروں کا مجموعہ

فرید Fareed انمول موتی

فریدون Faridoon موتی

فضل Fazl رحمت، کرم

فضیل Fuzail فضل والا

فھد Fahad چیتا

فہیم Faheem سمجھ دار

فواد Fuad دل

فیاض Fayyaz سخی

فیروز Fairoz کامیاب

فیصل Faisal فیصلہ کرنے والا

فیض Faiz عطیہ، کرم

فیضان Faizan عطیہ، تحفہ

ق، سے لڑکوں کے اسلامی نام

 

قاسم Qasim تقسیم کرنے والا

قتادہ Qatada منصوبہ، ایک درخت

قتیبہ Tutaibah پلان، مشہور سپہ سالار

قدامہ  Quddama پیش، آگے

قدامہ Qudama پیشوا

قذافی Qazzafi جنگل کا باشندہ

قسیم Qaseem حصہ دار، تقسیم کرنے والا

قطب الدین Qutbuddeen دین کا محور

قعقاع Qaqa اسلحہ کی جھنکار

قمر Qamar چاند

قنوان Qinwan جوڑا

قیس Qais اندازہ

قیم Qayyim صحیح، قائم

ک، سے لڑکوں کے اسلامی نام

 

کاشف Kashif کھولنے والا

کاظم Kazim برداشت کرنے والا

کامران Kamran کامیاب

کامن Kamin عام، پوشیدہ

کبیر Kabir بڑا

کثیب Kaseeb ٹیلہ

کحیل Kaheel سرمئی آنکھ والا

کرز Kurz ذہین، شریف

کریب Kuraib گنے کی پوری، مشکل زدہ

کشاف Kashaaf کھولنے والا

کعب Kab اونچائی

کفایت Kafayat کافی

کفل Kifl حصہ

کلیم Kalim کلام کرنے والا

کلیم اللہ Kaleemullah اللہ سے بات کرنے والا

کوکب Kokab ستارہ

کیہان Kaihan جہان

گل بار Gulbar پھول برسانے والا

گل ریز Gulrez پھول بکھیرنے والا

گل زار Gulzar باغ

گل زیب Gulzeb خوبصورت پھول

گل فام Gulfam پھول کی نسل

گوہر Gohar موتی

 

 ل،  سے پاکستانی اور اسلامی لڑکوں کے نام

لئیق  Lyq قابل، لائق

لبیب Labeeb لائق

لبید Labeed کثیر، زیادہ

لبیق  Labeeq دانا

لطف اللہ Lutfullah اللہ کی مہربانی

لقمان Luqman دانا، تجربہ کار

لوط Lut دلی محبت

لیاقت Liaqat قابلیت

لیث Lais شیر

م،  سے لڑکوں کے اسلامی نام

ماجد Majid بزرگ

مالک Malik آقا

مامون Mamoon محفوظ

مامون Mamun محفوظ

مبارک Mubarak بابرکت

مبشر Mubashir خوشخبری دینے والا

مبشر Mubashir خوش خبری دینے والا

مبین Mubeen واضح

متین Matin مضبوط

مثنّی Musanna ملا ہوا

مجتبٰی Mujtaba چنا ہوا

مجدد Mujaddid تجدید کرنے والا

محبوب Mahboob پسندیدہ

محتشم Muhtashim شان و شوکت والا

محسن Mushin احسان کرنے والا

محصن Muhsin پاک باز

محصن Muhsan پاک باز

محمد Muhammad تعریف کیا ہوا۔

محمود Mahmud تعریف کیا گیا

محمود Mahmud تعریف کیا گیا

محیص Mahis پناہ گاہ

محیصہ Muhayyisa تعاون کرنے والا

مخدوم Makhdoom قابل خدمت

مدثر Mudassir چادر اوڑھنے والا

مذیب Muzeeb پگھلانے والا

مرتضٰی Murtaza پسندیدہ

مرثد Marsad معزز، ترتیب شدہ

مرجان Marjan قیمتی پتھر

مرداس Mirdas پتھر

مرشد Murshid راہ نما

مرصد Marsad گھات

مرغوب Marghoob پسندیدہ

مروان Marwan سخت چٹان

مزمل Muzzammil کپڑا اوڑھنے والا

مساور Musavir تیز، پر جذبہ

مستحاب Mustahaab مقبول

مستحسن Mustahsan اچھا

مستطاب Mustatab عمدہ، مبارک

مستنصر Mustansir مدد حاصل کرنے والا

مسطح Mistah فصیح، سطح

مسعود Masood سعادت مند

مسکین Miskeen عاجز، انکساری اختیار کرنے والا

مسیّب Musayyab جاری، تارک

مشاہد Mushahid دیکھنے والا

مشرف Mushrif نگران

مشرف Musharraf مقبول

مصباح Misbah چراغ

مصدق Musaddiq تصدیق کرنے والا

مصطفٰی Mustafa چنا ہوا

مصعب Musab دشوار

مطیب Mutayyib پاکیزہ

مطیع اللہ Muteeullah اللہ تعالٰی کا فرمانبردار

مظفر Muzaffar کامیاب

مظہر Mazhar نمایاں

معاذ Muaz پناہ یافتہ

معاویہ Muawia چلّانے والا

معتّب Muattib ڈانٹنے والا

معتصم Mutasim مضبوطی سے پکڑنے والا

معراج Miraj سیڑھی، بلندی

معظم Muazzim عظیم

معین Mueen مدد گار

مغیرہ Mughirah لوٹنے والا، حملہ آور

مقبول Maqbool پسندیدہ، معروف

مقداد Midad توڑنے کا آلہ

مقصود Maqsood مطلوب، مقصد

مقیم Muqim قائم رہنے والا، ہمیشہ

مکتفی Muktafi کافی، پورا

مکتوم Maktoom چھپا ہوا

مکحول Makhool سرمئی آنکھوں والا

مکنون Maknun چھپا ہوا

ملیل Maleel اکتایا ہوا

منتقٰی Muntaqa منتخب

منذر Munzir ڈرانے والا

منشا Mansha چاہت، اٹھنا

منصور Mansur مدد کیا ہوا

منصور Mansur مدد یافتہ

منضود Manzud تہہ بہ تہہ، بالترتیب

منظور Manzoor قبول شدہ

منکدر Munkadir تیز رفتار، گدلا

منھاج Minhaj لائحہ عمل، طریقہ کار

منور Munawwar روشن

منیب Munib رجوع کرنے والا

منیر Munir روشن

منیع Manee محفوظ

منیق Maneeq بڑا

مھران Mihran خوبصورت

مھیمن Muhaimin محافظ، نگران

مہدی Mahdiy ہدایت یافتہ

مہذب Muhazzab تہذیب والا

مہیر Maheer چاند

موسٰی Musa پانی سے نکالا ہوا

میمون Maimoon متبرک، برکت والا

ن،  سے لڑکوں کے اسلامی نام

نابغہ Nabigha فصیح و بلیغ

ناصح Nasih خیر خواہ، نصیحت کرنے والا

ناصر Nasir مددگار

نبیع  Nabee شان والا

نثار Nisar قربان

نجم Najam تارا، نرم پودا

نجیب Najeeb لائق، بہادر

ندیم Nadeem ساتھی

نذیر Nazir ڈرانے والا

نصر Nasr مدد

نصر اللہ Nasrulla اللہ کی مدد

نصیر Naseer مددگار

نعمان Numan سرخ پھول، نعمت والا

نعیم ، نعمت والا

نقاش  Naqqash نقش و نگار بنانے والا

نقی Naqiy صاف، پاک

نقیب Naqeeb سردار

نمر Namar چیتا

نمیر Numair صاف، چیتا

نہال Nahhal خوش حال، تازہ

نوازش Nawazish مہربانی

نواس Nawas پر سکون مقام

نوح Nuh آرام، بلند

نور Noor روشنی

نورس Naoras نیا، تازہ

نوید Naveed خوش خبری

نویر Naveer روشنی والا

نیر Nayyar روشن

ہ، سے لڑکوں کے اسلامی نام

 

ہارون Haroon سردار، سالار، قوی

ہاشم Hashim سخی، توڑنے والا

ہشام Hashaam بہت سخی

ہلال Hilal چاند

ہمام Hammam کر گزرنے والا

ہمایوں Hamayun مبارک، سلطان

ہناد Hannad جماعت، اجتماع

ہنید Hunaid جماعت

ہود Hood توبہ کرنے والا

ہیثم Haisam شیر

 و، سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام

واثق : اعتماد کرنے والا

وارث : حصہ دار

واصف : صفت کرنے والا

واصل : ملانے والا

واقد : روشن کرنے والا

وثیق : پختہ

وثیل : مضبوط

وجیہ  روشن، خوبصورت

وحید،  یکتا، اکیلا

وسیم،  چاندی، خوبصورت

وشیق ؛ قابل اعتماد، مضبوط

وفیق : توفیق والا

وقار : عزت، جاہ و جلال

وقاص  جنگجو، توڑنے والا

وکیع  مستحکم، مضبوط

ولید : پیارا بچہ

ولید : پیارہ بچہ

وھّاج : روشن

ی، سے لڑکوں کے اسلامی نام

 

یاسر  آسان

یاسین  سورت کا نام

یامین  برکت و قوت

یحیٰی  زندہ رہنے والا

یسع  فراخ، کشادہ

یعسوب  قوم کا سردار

یعقوب  پیچھے آنے والا

یقظان  بیدار، ہوشیار

یمان  مبارک

یوسف  حسین، پاک باز

یوشع  چڑھائی و بلندی

یونس   مانوس۔