روحانی علاج سے دکھ درد اور پریشانیوں کا حل ایک بھترین عمل ہے جس کو قرآن پاک کی مدد سے انسان اپنے ہر دکھ درد اور پریشانیوں جیسے امراض سے نجات حاصل کر لیتا ہے۔
========فھرست مضامین===========
1. روحانی علاج سے دعا قبول ہونے کا نسخہ:
2. روحانی عمل سے فوت شدہ والدین کی زیارت کرنا:
3.روحانی عمل سے نیک مقصد کے لیے کسی کی جداٸی کروانا:
4. روحانی عمل سے کسی مہم پر جانا:
5.روحانی عمل سے مشکلات کے حل کا وظیفہ:
6۔ روحانی عمل سے لوگوں میں خود کو مقبول و محترم بنانے کا نسخہ:
7.روحانی عمل سے کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کا عمل:
1.روحانی علاج سے دعا قبول ہونے کا نسخہ:
2.روحانی عمل سے فوت شدہ والدین کی زیارت کرنا:
3.روحانی عمل سے نیک مقصد کے لیے کسی کی جداٸی کروانا:
روحانی عمل سے نیک مقصد کے لیے کسی کی جداٸی کروانا یعنی اگر دو قسم کے ایسے شخص مل جائیں جن کی برائی سے اللہ کی مخلوق تنگ آ جائے اور ان کی وجہ سے پریشان ہو۔
روحانی عمل سے ان دونوں کو جدا کرنے کے لئے مٹی کا ایک ایسا نیا برتن لے کہ جس کو پانی نہ لگا ہو با وضو حالت میں ایک جگہ پر بیٹھ جائے،
اور ایکتالیس (41) بار سورہ یاسین پڑھ کر دم کریں آخر میں دونوں کے نام ان کے والدہ کے نام کے ساتھ لے، اور برتن پر دم کرے،
جب سورہ ختم کرنے کے بعد برتن پر دم کریں، ان دونوں کی جدائی کا تصور ضرور کریں۔تعداد پوری کر کے برتن کو ان دونوں کے درمیان میں لے جا کر زور سے زمین پر ماریں کہ برتن ٹوٹ جائے۔
انشاءاللہ عزوجل دونوں کے درمیان جدائی ہو جائے گی اور مخلوق کو نقصان پہنچانے سے بھی یہ دونوں باز آجائیں گے۔
4.روحانی عمل سے کسی مہم پر جانا:
5.روحانی عمل سے لوگوں میں خود کو مقبول و محترم بنانے کا نسخہ:
لوگوں میں خود کو روحانی عمل سے لوگوں میں خود کو مقبول و محترم بنانے کے لیے نماز فجر کے بعد باوضو حالت میں پاک کپڑے پہن کر ایک جگہ بیٹھ جائے۔
یہ عمل پیر سے شروع کرے عمل کرتے وقت صرف دریا کا پانی ضرورت کے وقت اپنے استعمال میں لائے۔اگر دریا نزدیک نہ ہو تو کسی نہر یا کنویں کا پانی استعمال کر لے۔
چالیس دن تک یہ عمل ہے اس دوران جس قدر بھی کپڑے استعمال ہو وہ بھی دریا کے پانی سے تین مرتبہ پاک کے ہوئے۔
اس کے بعد قبلہ رو ہو کر بیٹھے اور نہایت توجہ کے ساتھ سات مرتبہ سورہ یاسین پڑھے، اس دوران کسی سے بات چیت نہ کرے۔
جب یہ عمل شروع کرے تو پہلے دن سورہ یاسین پڑھنے سے قبل ایک بار سورہ روم بھی پڑھے اور جب ختم کرے۔
یعنی چالیسواں دن ہو تو اس دن ایک بار پھر سورہ روم پڑھے مگر روزانہ پہلے آخر اکیس اکیس بار درود شریف پڑھے۔
گناہ صغیرہ کبیرہ سے بھی بچنے کی کوشش کرے نماز پنجگانہ بھی ادا کرے، شروع کرنے سے تین دن پھلے ہی انڈہ، گوشت، مچھلی، تیل، اور پیاز، لہسن، وغیرہ یعنی ہر بدبودار سے پرہیز لازمی ہے۔
چالیس دن کے بعد جس جگہ جانا چاہتا ہے اگر دوسرے شہری آبادی میں جائے تو جانے سے پہلے ایک بار سورہ یاسین پڑھے۔
اور اللہ تعالی سے اپنے مقصد کی کامیابی کے لئے دعا مانگے اور چاروں طرف دم کرے۔ روانہ ہو انشاءاللہ جس سے بھی سامنا ہوگا وہ تابع اور عزت کرے گا۔
5. روحانی عمل سے مشکلات کے حل کا وظیفہ:
اگر کسی جگہ کسی بیماری کے پھیلنے کا خطرہ ہو یا بیماری پھیل گئی ہو تو خود کو اس سے محفوظ رکھنے کے لیے پہلے سات بار درود شریف پڑھے۔
درمیان میں سورہ یاسین اس طرح پڑھیں کہ جب ساتویں مبین پر پہنچے تو اس آیت مبارکہ کو چودہ سو مرتبہ پڑھے۔
اور پانی پر دم کرے۔اور اس کے بعد سورہ ختم کرے اور پھر اللہ تعالی سے مصیبت سے محفوظ رہنے کی لیے دعا مانگے۔ یہ پانی جس کو بھی تھوڑا سا پلا دیا جائے گا وہ اس بیماری سے روحانی عمل کی بدولت محفوظ رہے گا۔
6.روحانی عمل سے کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کا عمل:
7. روحانی عمل سے ناراض والدین کو منانے کا نسخہ:
روحانی عمل سے ناراض والدین کو منانے کا طریقہ کار یہ ہے کہ اگر ماں باپ کسی وجہ سے ناراض ہو جائیں اور کسی بھی طرح ہوں راضی نہ ہو رہے ہوں تو ان کو منانے ان کی محبت حاصل کرنے کے لیے رات کو بارہ بجے اپنی چارپائی سے اس طرح اٹھے کہ کسی کو خبر نہ ہو۔
وضو کرے اور کسی ولی اللہ کی قبر مبارک کے پاس کھڑا ہو کر پھر ایک بار سورہ یاسین پڑھے اور مإ باپ کی رہائش کی طرح جگہ کی طرف منہ کر کے دم کرے۔
دعا کرے اور ولی اللہ کی واسطے سے اللہ تعالی کے حضور اپنے مقصد کی کامیابی کے لئے دعا مانگے،اسی طرح کر چار دن تک پھر سات دن تک اس عمل کو کرے۔
ساتھ دن کے اس عمل کے دوران ہر روز ایک چھوٹا سا کنکر جو باجرہ کے دانے کے برابر ہو، اس پر دم کر کے حفاظت سے رکھ لے۔ ہر روز ایک کنکر پر دم کرے۔
ساتویں دن اور چار دن پہلے کے گیارہ دن بعد ساتوں کنکر جو ناراض ہو اس کے پیچھے سے اس کے سر پر سامنے کی طرف اس طرح سے پھینکے کہ اس کو پتہ نہ چلے۔
اگر خود نہیں پہینک سکتا تو کسی دوسرے سے پھنکوا دے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مإ باپ کی نارضگی دور ہوجاٸے گی۔
اس عمل میں شرط صرف یہ ہے کہ کسی کو عمل کا پتہ نہ چلے۔پتہ چلنے کی صورت میں عمل ضاٸع جائے گا۔
نتیجہ:
دوستوں الحمداللہ آج ہم نے(روحانی علاج سے دکھ درد اور پریشانیوں کا حل ) کے مطلق آرٹیکل لیکھا ہے امید کرتے ہیں کہ یہ مضمون آپ کو پسند آیا ہوگا، اس طرح کا کوٸی بھی مضامین حاصل کرنے لیے ہم سے کمنٹس میں رابتہ کر سکھتے ہیں۔