NAAT SHARIf خوبصورت نعت شریف اردو-عجب ہے کیف عجب ہے خمار آنکھوں میں

naat sharif (ajab hai ke ajab hai Kumar aankhon mein) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

خوبصورت نعت شریف (عجب ہے کیف عجب ہے خمار آنکھوں میں )اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں ۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی، نعت رسول اردو۔نعت شریف پشتو،نعت شریف پنجابی، بھترین نعتیں، لکھی ہوئی اردو نعتیں  وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

خوبصورت نعت شریف اردو

عجب ہے کیف عجب ہے خمار آنکھوں میں

بسا ہوا ہے نبی کا دیار آنکھوں میں

1

جو آئی یاد مدینہ تو آنسو کی طرح

 چھپا لیا ہے اسے بے قرار آنکھوں میں

2

مجھے تلاش نہیں ہے سرمہ بصیرت کی

ہے ان کی رہ گزر کا غبار  آنکھوں میں

3

فضائے گنبد خضرا کا حسن کیا کہیئے

لئے ہوئے ہیں شاہکار آنکھوں میں

4

کھڑے ہوئے ہیں تیرے در پہ تیرے دیوانے

وفا کی نذر لئے اشکبار آنکھوں میں

See also  Naat sharif -نعت شریف-میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا۔محمد رسول اللہ،محمد رسول

5

قسم خدا کی مدینہ جنہوں نے دیکھا ہے

میں ڈھونڈہ لوں گا وہ آنکھیں ہزار آنکھوں میں

6

تصورات  میں طیبہ ہے روبرو  شاعر

رچی ہوئی ہے مجسم بہار آنکھوں میں

  نعت شریف وڈیو کے ساتھ

 لکھی ہوئی نعتیں وڈیو کے ساتھ 

نعت شریف بھیک عطا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محتشم ہو

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

نعت شریف-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے

نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

نعت شریف۔حضور ایسا کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔

زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو

مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

10

نعت شریف اردو-خیرالبشر ﷺ پر لاکھوں سلام

11

 نعت شریف خوبصورت۔ دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

12

نعت شریف –سوچتاہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہوگی