Naat Sharif in Urdu بھترین نعت شریف -اے صبا مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں۔

naat sharif (a Saba Mustafa s.l.w se kahana ) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

بھترین نعت شریف ( اے صبا مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں۔)اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی، نعت رسول اردو بھترین نعتیں، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

 لکھی ہوئی بھترین نعت شریف

 

 اے صبا مصطفی سے کہہ دینا

غم کے مارے سلام کہتے ہیں

  یاد کرتے ہیں تم کو شام و سحر

 دل ہمارے  سلام کہتے ہیں

1

اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا

رنگ و نور کی باتیں

چاند جن کو  بلائیں لیتا ہے

 اور تارے سلام کہتے ہیں

2

اللہ اللہ حضور کے  گیسو

بھینی بھینی مہکتی وہ خوشبو

جس سے معمور ہے فضا

 ہر سو وہ نظارے سلام کہتے ہیں 

See also  چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے-نعت شریف-naat sharif

3

جب محمد  کا نام آتا ہے

رحمتوں کا پیام آتا ہے

 لب ہمارے درود پڑھتے ہیں

دل ہمارے سلام کہتے ہیں

4

 زائر کعبہ تو مدینے میں

پیارے  آقا سے اتنا کہہ دینا

آپ کی گرد راہ کو آقا چاند

تارے سلام کہتے ہیں

5

ذکر تھا آخری مہینے کا

 تذکرہ چھڑ گیا مدینے کا

حاجیوں مصطفی سے کہہ دینا

 غم کے مارے سلام کہتے ہیں

6

 اے خدا  کے  حبیب  پیارے

 رسول یہ ہمارا سلام  کیجئے قبول

 آج محفل میں جتنے  حاضر ہیں

مل کے  سلام  کہتے  ہیں

 

بھترین نعت شریف وڈیو کے ساتھ

https://youtu.be/y4TcmiULMqQ

 لکھی ہوئی نعتیں وڈیو کے ساتھ

 

نعت شریف بھیک عطا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محتشم ہو

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

نعت شریف-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے

نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

نعت شریف۔حضور ایساﷺ کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

نعت رسول مقبولﷺ ۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔

زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو

مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

10

نعت شریف اردو-خیرالبشر ﷺ پر لاکھوں سلام

11

 نعت شریف خوبصورت۔ دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

12

نعت شریف –سوچتاہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہوگی ۔

13

خوبصورت نعت شریف اردو-عجب ہے کیف عجب ہے خمار آنکھوں میں

See also  pakistani naat sharif 2021 نعت شریف۔زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا

14

نعت شریف اردو – تو امیر حرم میں فقیرعجم-نعت شریف فارسی

15

حمد ۔حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی غیر اللہ