naat sharif نعت شریف میلادالنبیﷺاردو-ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے

naat sharif (ham Apne Nabi pak se yon pyar kareng) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai.

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

نعت شریف میلادالنبیﷺاردو (ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے )اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی، نعت رسول اردو بھترین نعتیں، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

 لکھی ہوئی نعت شریف

 

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے

 ہر حال میں سر کار ﷺ کا میلاد کریں گے

1

جشن ولادت کی رونق پہ یارو

 مرتے ہیں سنی  مرتے  رہے  گے

اپنے نبیﷺ کی عظمت کا چرچا

کرتے ہیں سنی کرتے رہیں گے

2

 کچھ جلنے والے دیکھ کے کہتے ہیں ہمیشہ

سرکار کی آمد پر  لگاتے ہو  کیو  پیسہ

یہ پیسہ تو کیا چیز  ہے  ہم گھر بھی لٹا دیں

کوئی نہیں جہان میں سرکار کے جیسا

 3

 میرے سرکار  آئے میرے  دلدار  آئے

 میرے سرکار  آئے  میرے  دلدار  آئے

See also  Naat sharif -نعت شریف-میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا۔محمد رسول اللہ،محمد رسول

 میرے نبی آگئے مرحبا یا مصطفیٰ 

پیارے نبی آگئے مرحبا یا مصطفی

غم خوار  نبی آگئے مرحبا یا مصطفی

صاحب معراج نبی،عاصیوں کی  لاج نبی

نبیوں کے سرتاج نبی،کل بھی تھے  اور آج بھی نبی

دونوں جہاں کے راج والے میرے نبی  آگئے 

4

ہر خارجی فسادی وطن سے بھگائیں گے

 پڑھ کے درود سب کو ملا دیں بنائیں گے

 لائیں گے ہم حضورﷺ کا اسلام تخت پر

لادینیت کے سارے بتوں کو گرائے گے۔

5

تکلیف ہوتی ہے تجھے مرچی بھی لگتی ہے

جب بارہویں پہ لائٹوں سے گلیاں بھی سجتی ہے

 کیو ں چڑھتا ہے تو دیکھ کے جھنڈوں کی بہاریں

 تعظیم نبی ہو تو سب اچھی لگتی ہیں

6

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول 

سوائے ابلیس کے جہاں میں تو

 سبھی تو خوشیاں منا رہے ہے

 لالچ  نہ دو ہمیں نام محمد ﷺ پہ مرے  گے

میلاد پہ  سمجھوتہ  کیا ہے نہ کرے گے 

برداشت نہ کرے گے جلوسوں پہ رکاوٹ

میلاد محمد کا مشن جاری رکھے گے

 
نعت شریف میلادالنبیﷺ وڈیو کے ساتھ 

 

https://youtu.be/iMg90PS8V-4

 لکھی ہوئی نعتیں وڈیو کے ساتھ 

نعت شریف بھیک عطا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محتشم ہو

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

نعت شریف-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے

نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

نعت شریف۔حضور ایساﷺ کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

نعت رسول مقبولﷺ ۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔

See also  مناسک حج کا آسان طریقہ ۔عبدالستار آلکھانی

زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو

مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

10

نعت شریف اردو-خیرالبشر ﷺ پر لاکھوں سلام

11

 نعت شریف خوبصورت۔ دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

12

نعت شریف –سوچتاہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہوگی ۔

13

خوبصورت نعت شریف اردو-عجب ہے کیف عجب ہے خمار آنکھوں میں

14

نعت شریف اردو – تو امیر حرم میں فقیرعجم-نعت شریف فارسی

15

حمد ۔حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی غیر اللہ