آذان دینے کا آسان طریقہ

اذان کا طریقہ دوستوں آج ہم سیکھیں گے کہ آذان کس طرح خوبصورت  طریقے سے دینی چاہیے اور آذان کی کیا فضیلت ہے؟

ہم نے اپنی اس آرٹیکل میں( آذان کا طریقہ) ویڈیو کے ساتھ شیٸر کر رہیں ہے  تانکہ  آپ  آواز سن کر مشق کرتے رہے اور خوبصورت لہجہ میں آذان سیکھ سکھے۔

مضامین

آذان دینے کا آسان طریقہ

 

اذان دینے کا آسان طریقہ

آذان وہ واحد کلمہ ہے جو پوری دنیا میں سنی اور سناٸی جاتی ہے جس کے لیے ہر کوٸی مٶذن حضرات مختلف آوازوں میں اور بھترین لھجے میں دینے کی کوشش کرتیں جو کہ بھترین عمل ہے، 

لیکن ان میں اکثر و پیشتر بلخصوص دیھاتی اعلاقوں میں اذان میں وہ ذوق و شوق نظر نہیں آتا جو کہ آنا چاہیے،

اس لٸے ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ ایسے حضرات جو کہ آذان میں شوق رکھتے ہیں ان کے لٸے بھترین اور آسان طریقے سے آذان کے الفاظ ویڈیو کہ ساتھ لاٸی جاٸے جسے سن کر آسانی کے ساتھ مشق کراٸی جاۓ اور اپنی آواز کو بھترین بناسکھے۔

آذان کی مشق۔

 ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ ۔ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ۔

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ   

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ

أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ 

  أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ

حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ   

حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ

حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ   

See also  Namaz ki Fazilat-namaz timing karachi -namaz timing in karachi 2022-

حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ

 ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ۔

 لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ

 اذان کا ترجمہ

آذان کی لغوی معنیٰ ہیں، بلانا، اعلان کرنا، یا خبردار کرنا۔

اصطلاح میں آذان سے مراد ہے وہ مخصوص کلمات ہیں جن سے مخصوص وقت میں نماز کے لیے لوگوں کو جمع کرنا یا اطلاع دینا ہے۔

ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ۔

( اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے ۔

للَّٰهُ أَكْبَرُ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ۔

اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے )

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلا اللَّهُ

( ميں گواہى ديتا ہوں كہ اللہ كے علاوہ كوئى معبود نہيں )

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ

( ميں گواہى ديتا ہوں كہ اللہ كے علاوہ كوئى معبود نہيں، ميں گواہى ديتا ہوں كہ اللہ كے علاوہ كوئى معبود نہيں )

أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ

( ميں گواہى ديتا ہوں كہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ تعالى كے رسول ہيں، ميں گواہى ديتا ہوں كہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ تعالى كے رسول ہيں )

حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ

( نماز كى طرف آؤ، نماز كى طرف آؤ )

حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ

( فلاح (و كاميابى) كى طرف آؤ، فلاح (و كاميابى) كى طرف آؤ )

ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ

( اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے )

لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ

( اللہ تعالى كے علاوہ كوئى معبود نہيں )

فجر کی آذان میں کچھ الفاظوں کا اضافہ ہے جو کہ وہ یہ ہیں۔

اَلصَّلوٰةُ خَیرُٗ مّن النَّومِ ، اَلصَّلوٰةُ خَیرُٗ مّن النَّومِ ، 

See also  Namaz ka tarika in Urdu || Namaz ka Tarika step by step

(نماز نید سے بھتر ہے، نماز نید سے بہتر ہے)

آذان کی دعا:

اَللّٰهُمَّ رَبَّ هٰذِهِ الدَّعوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلٰوةِ القَائِمَةِ اٰتِ مُحَمَّدَنِ الوَسِيلَةَ وَالفَضِيلَةَ وَابعَثہُ مَقَامًا مَّحمُودَ نِ الّذِي وَعَدتَّهُ اِنَّكَ لاتُخلِفُ المِيعَادَ۔


اقامت کا طریقہ:

جب فرض نماز کےلیے کھڑے  ہونے لگتے ہیں تو نماز شروع کرنے سے پہلے ایک شخص وہی کلمہ کہتا ہے جو اذان میں کہے جاتے ہیں۔

اسے اقامت اور تکبیر کہتے ہیں، تکبیر میں حی علی الفلاح کے بعد دو مرتبہ قد قامت الصلوٰة  بڑھا دیا جاتا ہے،

 یہ لفظ تکبیر میں زیادہ ہیں جو اذان میں نہیں ہیں۔ جو شخص اذان دے اسے مٶذن اور جو تکبیر کہے اس مکبر  کہتے ہیں۔

اقامت کے الفاظ

ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ ۔ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ۔

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ   

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ

أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ 

  أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ

حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ   

حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ

حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ   

حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ

قَد قَامَتِ الصَّلٰوةُ

قَد قَامَتِ الصَّلٰوةُ

 ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ۔

 لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ