naat sharif.نعت شریف۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

 naat sharif (apni nisbat se main kuchh Nahin hun) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.

aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai

Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.

نعت شریف( اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو اس کرم کی بدولت بڑا  )اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں۔

جس میں آپ (نعت شریف فارسی,نعت رسول اردو، نعت شریف 2022 بھترین نعتیں،پرانی نعتیں،نعت شریف پنجابی،خوبصورت اشعار کے ساتھ نعت شریف، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔

 

آج الحمداللہ ہم نے اس پوسٹ میں اردو نعت شریف (  اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں) ویڈیو کے ساتھ مکمل نعت لیکھی ہے تانکہ  پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہو.

کلام: خالد محمود خالد

آواز: عوریہ فھیم قادری

از قلم:مولانا عبدالستار طاھری

۔نعت شریف

Naat sharif
Naat sharif
نعت شریف

 

نعت شریف اردو

نعت شریف اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہوں

 اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

1

ان کے ٹکڑوں سے اعزاز پا کر

 تاجداروں کی صف میں   کھڑا ہوں

2

اس کرم کو مگر کیا کہو گے

میں نے مانا میں سب سے  برا ہوں 

3

تو جو بروں کو سمیٹے ہوئے ہیں

 ان کے قدموں میں میں  بھی پڑا ہوں

4

دیکھنے والوں مجھ کو نہ دیکھو

دیکھنا ہے اگر تو یہ  دیکھو 

5

کس کے دامن سے وابستہ ہوں

میں کون والی ہے کس کا گدا ہوں 

6

دیکھتا ہوں جب ان کی عطائیں

 بھول جاتا ہوں اپنی خطائیں 

7

سر ندامت سے اٹھتا نہیں ہے

جب میں اپنی طرف دیکھتا ہوں

8

یا نبی اپنے غم کی کہانی

 کہہ سکوں گا نہ اپنی زبانی 

 بن کہے میری لاج رکھ لو

 میں سسکتی ہوئی التجا  ہوں 

10

شافع مذنباں کے کرم رکھ لی میرے کھوٹے پن کے 

نسبتوں کا کرم ہے یہ خالد کھوٹا ہوتے ہوئے بھی کھڑا ہوں


نعت شریف ویڈیو کے ساتھ

 لکھی ہوئی خوبصورت نعتیں وڈیو کے ساتھ

نعت شریف بھیک عطا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محتشم ہو

نعت شریف اردو-مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

لکھی ہوئی نعت شریف۔اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

نعت شریف-مدینے جلد وہ بلواٸیں گے

نعت شریف-دل کے غنچے کھلا دٸیے ہے

نعت شریف۔حضور ایساﷺ کوٸی انتظام ہو جاۓ۔

نعت رسول مقبولﷺ ۔ آج عشق میرے نعت سنائیں تو عجب کیا۔

زبردست نعت رسول اردو ۔اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو

مشھور نعت شریف اٹھا دو پردہ دکھادو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

10

نعت شریف اردو-خیرالبشر ﷺ پر لاکھوں سلام

11

 نعت شریف خوبصورت۔ دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

12

نعت شریف –سوچتاہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہوگی ۔

13

خوبصورت نعت شریف اردو-عجب ہے کیف عجب ہے خمار آنکھوں میں

14

نعت شریف اردو – تو امیر حرم میں فقیرعجم-نعت شریف فارسی

15

حمد ۔حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی غیر اللہ

20

نعت شریف اردو-ان کی نسبت ملی اور کیا چاہئے -Naat Sharif 2022

21

بھترین نعت شریف -اے صبا مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں۔

22

NAAT SHARIf-منقبت  شریف – میں تو پنجتن کا غلام ہوں

See also  Naat sharifنعت شریف -تیرے گیت گاواں یا رسول اللہ-