naat sharif (apni nisbat se main kuchh Nahin hun) is website per aapko Naat Sharif video ke sath likhi hui naate milengi.
aur alhamdulillah Allah rb izzat k fazl u kram se ham Apne website per takriban tamam(Naat Sharif all) naate likhane mein ko sha hai
Jismein aap (New Naat Sharif,Naat sharif 2022,Naat Sharif in Urdu,Naat Sharif Lyrics,Naat Sharif in Farsi,Naat Sharif video,Best Naat Sharif,naat sharif 2021,aur porani naatain likhi howi video ke sath ap parh aur sun skhathe he.
نعت شریف( اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہو اس کرم کی بدولت بڑا )اس ویب سائیٹ پر آپ کو نعت شریف وڈیو کے ساتھ لکھی ہوئی نعتیں ملینگی اور الحمداللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنی ویب سائٹ پر تقریباً تمام نعتیں لکھنے میں کوشاں ہیں۔
جس میں آپ (نعت شریف فارسی,نعت رسول اردو، نعت شریف 2022 بھترین نعتیں،پرانی نعتیں،نعت شریف پنجابی،خوبصورت اشعار کے ساتھ نعت شریف، لکھی ہوئی اردو نعتیں وڈیو کہ ساتھ، آپ پڑھ اور سن سکتے ہیں۔
آج الحمداللہ ہم نے اس پوسٹ میں اردو نعت شریف ( اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں) ویڈیو کے ساتھ مکمل نعت لیکھی ہے تانکہ پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہو.
کلام: خالد محمود خالد
آواز: عوریہ فھیم قادری
از قلم:مولانا عبدالستار طاھری
۔نعت شریف
| نعت شریف |
نعت شریف اردو
نعت شریف اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہوں
اس کرم کی بدولت بڑا ہوں
1
ان کے ٹکڑوں سے اعزاز پا کر
تاجداروں کی صف میں کھڑا ہوں
2
اس کرم کو مگر کیا کہو گے
میں نے مانا میں سب سے برا ہوں
3
تو جو بروں کو سمیٹے ہوئے ہیں
ان کے قدموں میں میں بھی پڑا ہوں
4
دیکھنے والوں مجھ کو نہ دیکھو
دیکھنا ہے اگر تو یہ دیکھو
5
کس کے دامن سے وابستہ ہوں
میں کون والی ہے کس کا گدا ہوں
6
دیکھتا ہوں جب ان کی عطائیں
بھول جاتا ہوں اپنی خطائیں
7
8
یا نبی اپنے غم کی کہانی
کہہ سکوں گا نہ اپنی زبانی
9
بن کہے میری لاج رکھ لو
میں سسکتی ہوئی التجا ہوں
10
شافع مذنباں کے کرم رکھ لی میرے کھوٹے پن کے
نسبتوں کا کرم ہے یہ خالد کھوٹا ہوتے ہوئے بھی کھڑا ہوں