Taqreer urdu mein kaise karen
Taqreer kaise karen jumma Mubarak mein jalse mein Taqreer ki taiyari kaise karen kyunki jab Hum islami Taqreer ke liye maujud taiyar karte Hain to Kafi mushkil ke sath logon ke samne byan kar bate Hai
Inshallah aaj Hum Taqreer ke kuch Ham nuqat ko sikhenge Jin Se Ham aasani ke sath apni Taqreer ko byan kar sakenge Chin Ki Fursat niche di gai hai
اردو تقریر کی تیاری کیسے کریں ؟
تقریر کیسے کریں؟جمع المبارک اور جلسے میں تقریر کی تیاری کیسے کریں؟ کیونکہ جب ہم اسلامی تقریر کے لیے موضوع تیار کرتیں ہے تو کافی مشکل کے ساتھ لوگوں کہ سامنے اپنا موضوع بیان کر پاتے ہیں.
انشإ اللہ آج ھم تقریر کے کچھ اہم نقعات کو سیکھیں گے جن سے ہم آسانی کے ساتھ اپنی تقریر کو بیان کر سکھیں گے جن کی فہرست نیچے دیگی ہے۔
تقریر کی تیاری کیسے کریں.
فن خطابت:
تقریر کے لیے سریلی آواز کا ہونا اتنا ضروری ہے جیسے کہ سالن کے لیے نمک کا ہونا سریلی آواز اللہ تبارک وتعالیٰ کے طرف سے ایک نعمت ہے۔
سریلی آواز یا تو بچپن سے ملتی ہے یا پھر مشق کرنے سے ملتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ حکیمی نسخوں کا بھی ہم ذکر کریں گے جو گلے کو صاف بنا کر آواز کو میٹھا بنانے میں اہم کردار ادا کرتیں ہے۔
1. توت سیاہ شربت:
گلے کے درد،ورم،خراش اور بیٹھ جانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ گلے کے غدود (ٹانسلز) بڑھ جانے کی شکایت میں مفید ہے۔خناق کی علامات میں بھی اس کا استعمال مفید ثابت ہوا ہے۔عمومی مقدار خوراک دوچاٸے کے چمچے دن میں تین چار مرتبہ چاٹ لیں۔
2: فلفل سیاہ (کالی مرچ )یا فلفل دراز(مگاں) 50 گرام ۔منقہ مویز 100 گرام۔شکر تیغال 30 گرام۔سب کو اچھے طریقے سے کوٹ کر مکس کرکے گولیاں باندھ لیں۔
مفید:
آواز کا بھدا پن۔بیٹھ جانا۔خراب ہو جانا
نعت خواں اور قاری حضرات کے لئے تحفہ