شب قدر کتنے مھینوں سے افضل ہے؟ سورۃ القدر میں کل 5 آیات ہیں اور سورۃ القدر کو عربی میں لیلۃ القدر بھی کھتے ہیں شب قدر میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید فرقان حمید کو نازل فرمایا ہے شب قدر کیا ہے؟
شب قدر کیا ہے؟
شب قدر انتہائی قدر و منزلت کے حامل وہ عظیم اور بابرکت رات ہے جسے مالک لم یزل نے وہ فضیلت بخشی کی ایک ہی رات ہزار مہینوں سے افضل قرار پائی۔اس سے بڑی اس کی کیا فضیلت ہوگی۔
بھر اس میں فرشتوں بالخصوص سید الملائکہ جبریل امین علیہ السلام کا زمین پر اترنا عظیم اور بابرکت رات کی فضیلت کی کتنی بڑی دلیل ہے۔
شب القدر کی فضیلت
شب قدر وہ مہینہ ہے جس میں قرآن پاک کا نزول شروع ہوا اور جس پر عمل کر کے مسلمان اپنی دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔
شب قدر کی رات ہی رحمت و برکت و نعمت وں سے معمور ہے کیونکہ آپ نے اس رات کو جہنم سے بخش کا زریعہ قرار دیا ہے۔
شب قدر کی رات میں سلامتی ہی سلامتی ہے شہر کا نام و نشان نہیں قسمتوں کے بنانے اور بگاڑنے کے فیصلے ہوتے ہیں بلاشبہ وہ ایک معمولی رات نہیں بلکہ نہایت اہم اور مبارک رات ہے۔
جس کو خوش نصیب لوگ رمضان کے آخری عشرہ میں تلاش کرتے ہیں بعض علماء کرام نے تصریح کی ہے کہ شب قدر ہمیشہ کے لئے کسی ایک رات میں متعین نہیں ہے
ممکن ہے ایک رمضان میں کوئی رات ہو اور دوسری رمضان میں دوسری رات ہو، خصوصاً ستائیسویں شب پر غالب گمان ہوا ہے حضرت ابوبکر صدیق نے فرمایا کہ رمضان خم ہونے میں۔
نودن، سات دن،پانچ دن، تین دن، اور ایک دن، باقی ہو یہ آخری رات میں لیلۃالقدر کو تلاش کرو شب قدر کی قدر و منزلت اتنی زیادہ ہے کہ اس رات میں نیکی کرنا ایسا ہے۔
گویا کہ کوئی ہزار مہینوں تک نیکی کرتا رہا۔ بلکہ اس سے بھی زیادہ اس مقدس رات میں اللہ کے حکم سے جبریل امین بیشمار فرشتوں کے ہجوم میں زمین والوں کے عظیم خیر و برکت سے مستفید کرنے کے لیے نیچے اترتے ہیں۔
اور شب قدر میں باطنی حیاۃ اور روحانی خیر و برکت کا ایک خاص نزول ہوتا ہے انتظامی عالمی کے متعلق جو کہ اس سال مقدر ہیں۔
ان کے لئے فرشتے آتے ہیں اور ہر قسم کے امور خیر لے کر آسمان سے اترتے ہیں۔