قرآن پاک سے امراض کا روحانی علاج دوستوں آج ہم قرآن پاک سے امراض کا روحانی علاج کے مطلق جانیگے اور جن کی فہرست نیچے دیدی گئی ہے آپ بے خوبی پڑھ سکتے ہیں۔
ظالم کو ظلم سے روکنا کا روحانی علاج
فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْاؕ-وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ(۴۵)
ترکیب استعمال
جب ظالم کا ظلم ناقابل برداشت ہوجائے آئے تو اس آیت کو تین دن تک ایک کیس مرتبہ پڑھیں بڑی ان شاء اللہ ظالم دفع ہو جائے گا یہ آیات بڑی جلالی ہے۔اپنے اوپر ظلم نہ ہوا ہوتا ہر گز نہ پڑھیں ورنہ نقصان ہوگا۔
بواسیر کی تکلیف کو دور کرنے کا روحانی علاج
تیرے الم نشرح اور سورۃ فیل الم تر کیف)پوری سورت۔
ترکیب استعمال
اگر کسی کو بواسیر کی تکلیف ہو تو فجر میں پہلی رکعت میں الم نشرح اور دوسری رکعت میں سورت الم تر کیف پڑھا کرے۔ انشاءاللہ تکلیف دور ہو جائے گی۔
:جادو ختم کرنے کا روحانی علاج
قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنتَ الْأَعْلَى ﴿68﴾ وَأَلْقِ مَا فِي يَمِينِكَ تَلْقَفْ مَا صَنَعُوا إِنَّمَا صَنَعُوا كَيْدُ سَاحِرٍ وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْثُ أَتَى۔
ترکیب استعمال
اگر کسی کو شبہ ہو کہ اس پر جادو کیا گیا ہے یا علامتیں محسوس ہو رہی ہو تو جادو کے اثر کو ختم یہ کرنے کے لئے لیے اس آیت کو گیارہ دن تک 100 مرتبہ پڑھ کر پونکا جائے۔
کسی مصیبت میں مبتلا ہو
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ۔
ترکیب استعمال
جو شخص کسی بلا و مصیبت میں مبتلا ہو تو اس آیت کو پڑھا کریں انشاءاللہ اس کی مصیبت دور ہو جائے گی۔
بھاگے ہوئے کو واپس بلانا کا روحانی علاج
اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ لَرَآدُّكَ اِلٰى مَعَادٍؕ
ترکیب استعمال
جو کوئی بھاگ گیا ہو اسے واپس لانے کے لیے دو رکعت نفل پڑھ کر اس آیت کو 119 مرتبہ چالیس روز تک پڑھیں۔ انشاءاللہ بھاگا ہوا حاضر ہوجائے گا۔
خاندان میں نااتفاقی ہو
وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِّنْ غِلٍّ إِخْوَانًا عَلَىٰ سُرُرٍ مُّتَقَابِلِينَ۔
ترکیب استعمال
جس گھر میں یا خاندان میں نا اتفاقی ہو تو اس آیت کو ہر فرض نماز کے بعد گیارہ مرتبہ پڑھ کر آسمان آسمان کی طرف منہ کر کے کے پھونک دیں۔ جب تک کامیابی نہ ہو یہ عمل کرتا رہے۔
آنکھوں کی بینائی محفوظ رکھنے ہو۔
اِنَّا اَنْزَلْنٰہُ فِیْ لَیْْلَۃِ الْقَدْرِ(1)وَمَا اَدْرٰکَ مَا لَیْْلَۃُ الْقَدْر(2)لَیْْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَہْر(3)تَنَزَّلُ الْمَلٰئِکَۃُ وَالرُّوْحُ فِیْہَا بِإِذْنِ رَبِّہِم مِّنْ کُلِّ اَمْرٍ(4)سَلاٰمٌ ہِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْر(5) (سورہ القدر)
ترکیب استعمال
جو شخص وضو کرکے آسمان کی طرف نظر کرکے ایک مرتبہ پڑھ لیا کرے۔ انشاءاللہ بصارت میں کبھی کمی نہیں آئے گی۔
جگر میں درد ہو
تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ۠(۷۸)
ترکیب استعمال
جگر کی تمام بیماریوں کے لئے اس آیت کریمہ کو ایک ہی مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائی
رنج وغم دور کرنا روحانی علاج
فَسَتَذْكُرُوْنَ مَاۤ اَقُوْلُ لَكُمْؕ-وَ اُفَوِّضُ اَمْرِیْۤ اِلَى اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ
ترکیب استعمال
رنج و غم دور کرنے کے لیے اس ایت کو روزانہ 101دفعہ پڑھتے رہنے سے انشاءاللہ سارے غم دور ہو جائیں گے۔
خواب میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدارمقصود ہو
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶)
ترکیب استعمال
جو شخص یہ چاہے کہ نبی پاک حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت نصیب ہو وہ اس آیت کو رات کو سونے سے پہلے سات مرتبہپڑھے انشاءاللہ ضرور تمنا پوری ہوگی۔
نتیجہ
دوستوں آج ہم نے مختلف امراض کے قرآن پاک کی روشنی میں روحانی علاج کا طریقہ بتایا ہے ۔