Ehsass program NSER 8171 || احساس پروگرام 8171 || احساس پروگرام ویب پورٹل

اگر آپ احساس پروگرام کی نیو قسط کے بارے میں پریشان ہیں ،یا آپ کی احساس پروگرام 8171 پر میسج کرنے کہ بعد بھی  ابھی تک جانچ پڑتال میں ہیں
تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے،

ہم آپ کو احساس پروگرام کی نیو اپڈیٹ جس میں آپ کی رجسٹریشن کروانے کے بعد آپ کو 9000  اور 2000 ھزار دیے جائینگے ۔

 

اگر آپ احساس پروگرام میں اہل ہے اور آپ نے حال ہی میں  احساس پروگرام کے 8500 سو وصول کیے یا 2000 وصول کیے ابھی آپ 9000 کے منتظر ہیں۔

یا آپ جانچ پڑتال میں ہیں یا آپ نااہل ہیں اور احساس پروگرام میں اہل ہونا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو  اس پوسٹ میں مکمل طریقے کار سے آگاہ کرینگے کہ آپ کس طرح اہل ہوسکتیں ہیں آپ ہمارے  اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں پھر آپ کو اس کے علاوہ  کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔

احساس پروگرام 8171 NSER

احساس پروگرام 8171 میں اپنی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ۔

اگر آپ  احساس پروگرام میں اپنی اہلیت چیک کرنا  چاہتے ہیں تو آپ 8171 پر اپنے شناختی کارڈ کا نمبر  ڈال کر  8171 پر  سینڈ کریں اگر آپ احساس پروگرام میں اہل ہونگے تو آپ کو اہلیت کا میسج موصول ہوگا یاد رہے کہ آپ اپنے نمبر سے کسی بھی رشتدار یا کسی دوست کی اہلیت چیک کر سکتیں ہیں۔

See also  -2023 لڑکیوں کے اسلامی نام - پاکستانی بچیوں کے اسلامی نام

احساس پروگرام ویب پورٹل میں اہلیت چیک کرنے کا طریقہ ۔

اگر آپ احساس پروگرام 8171 پر میسج کر چکے ہیں لیکن آپ کو یہ میسج موصول ہوا ہے کہ ( آپ کی درخواست مو صول ہو گئی ہے۔ہم آپ سے جلد رابطہ کریں گے ) تو اس صورت میں آپ کو میسج کے بعد انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ احساس پروگرام ویب پورٹل پر آن لائن اپنی اہلیت چیک کر سکتیں ہیں، آپ اس احساس پروگرام ویب پورٹل پر چیک کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کر اپنی اہلیت چیک کریں۔


احساس پروگرام ویب پورٹل  8171 میں آن لائن رجسٹریشن کرنے کا طریقہ۔

احساس پروگرام میں رجسٹریشن ہونے کے لئے  احساس پروگرام ویب پورٹل 8171 گوگل پر سرچ کریں وہاں پر آپ کے سامنے احساس پروگرام ویب پورٹل 8171  لنک شو ہوگا آپ اس کو اوپن کریں اوپن کرنے کے بعد آپ وہاں پر اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں پھر نیچے کچھ ہنسوں کا کوڈ شو ہوگا آپ وہ ڈائل کر کہ معلوم بٹن پر کلک کریں آپ کو چند

سیکنڈوں میں اہلیت کے بارے آگاہ کردیا جائے گا ۔

احساس پروگرام  ویب پورٹل لنک
 

احساس پروگرام 8171

احساس پروگرام  ویب پورٹل لنک

 

اور اگر آپ احساس پروگرام 8171 پر میسج کے بعد آپ کو احساس پروگرام 8171 پر یہ میسج موصول ہوا ہیکہ ( مہیا کیے گئے شناختی کارڈ کا ریکارڈ موجود نہیں ہے ۔ گھرانے کے کسی دوسرے فرد کا شناختی کارڈ نمبر مہیا کریں، بینظیر سروے کیلئے اپنے قریبی بینظیر رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے جائیں)

See also  احساس پروگرام رقم چیک کرنے کا طریقہ 2023 || احساس پروگرام میں اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

تو آپ کو بینظیر سروے کے لئے اپنے قریبی بینظیر رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے جائے آپ سے سروے کے دوران آپ سے کچھ معلومات لی جائینگی وہ  معلومات  دیکر آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہوسکتیں ہیں۔

اور یاد رہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس پروگرام 8500 اور 9000  کے لئے  ڈاکومنٹس کی خاص ضرورت پڑھیگی آپ ان ڈاکومنٹس کو ساتھ ضرور لے جائے تاکہ آپ کو احساس پروگرام میں اہل
کیا جائے۔

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کے لئے کون سے ڈاکومنٹس کی ضرورت پڑھیگی؟

احساس پروگرام میں اہل ہونے کےلئے آپ دفتر جانے سے پہلے ان خاص ڈاکومنٹس کو ساتھ لے جائے جن میں عورتیں اپنی شناختی کارڈ اصل اور اپنے خاوند کا شناختی کارڈ اور اپنے مکان کی  بجلی یا کیس کا بل ساتھ لے جائیں اور اگر بچے ہیں تو ان کے کے بے فارم ساتھ لیے جائے۔

اور ان لوگوں کے لئے بڑی خوشخبری ہیکہ جن کے ماضی میں این ایس اے آر ٹوکن موجود ہیں ان کے لئے بڑی خوشخبری ہیکہ ان کو 8171 پر میسجز آنے شروع ہوگئے جس میں واضح کیا جارہا ہیکہ آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے نیو رجسٹریشن کروائیے تاکہ آپ کو دوپہرہ این ایس اے  آر کے لئے اہل کردیا جائے۔

جو لوگ اس پروگرام کے لئے اہل نہیں تھے یا ان کو کو ابھی تک میسج نہیں آیا تو وہ لوگ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جاکر رجسٹریشن کروائیے رجسٹریشن کروانے کی بعد آپ کی اہلیت چیک کر کہ آپ کو تین ماہ کے بعد اس احساس پروگرام میں اہلیت کے لئے میسج موصول ہوگا۔

See also  نعت شریف فارسی اردو ترجمہ صبا بسوی مدینه روکن صبا بسوی مدینه روکن

احساس پروگرام میں 25000 کب ملینگے ؟

احساس پروگرام میں 25000 کے لئے آپ پریشان ہیں یا انتظار میں ہیکہ اس کیے لیے کیسے رجسٹریشن کروا سکتیں ہیں ؟

تو اس کے لئے آپ کو بتاتا چلو کہ حکومت کے طرف سے ابھی تک 25000 کا کوئی اعلان سامنے نہیں آیا  جس میں یہ  ہیکہ حکومت احساس پروگرام میں 25000 ھزار لوگ کو دی رہی ہے  یہ ایک چھوٹی افواہ اور غلط خبر ہے۔

 

نتیجہ

مزید ہمارے ویپ سائٹ کو وزٹ کرتے رہیں تاکہ آپ کی مزید رہنمائی کی جائے آپ کی قیمتی وقت دینے  کا شکریہ۔


ان کو بھی پڑھیں 

احساس پروگرام نیو اپڈیٹ 2023 || احساس پروگرام رقم چیک کرنے کا طریقہ

احساس راشن پروگرام 2023-احساس راشن پروگرام  آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں ؟